خطابات نور — Page 585
کہ جو مومن ان صفات کو اختیار کرتے ہیں وہ کامیاب اور بامراد ہو جاویں گے۔۔اب میں دعا کے لئے ہاتھ اٹھاتا ہوں اور تم میں سے جو رخصت ہونا چاہتے ہیںان کے لئے بھی دعا کرتا ہوں۔(اوردعاسے پیشتر شیخ رحیم بخش نو مسلم کی کتاب’’آیات بینات‘ ‘کی خریداری کے لئے سپارش کی اور آخر میں لمبی دعا کی جزاہ اللہ احسن الجزاء۔) (الحکم ۷،۱۴؍فروری ۱۹۱۵ء صفحہ ۳تا۸) ٭…٭…٭