خطابات مریم (جلد اوّل)

by Other Authors

Page 686 of 801

خطابات مریم (جلد اوّل) — Page 686

686 جلسہ سالانہ 1942 ء کے پہلے روز حضرت سیدہ مریم صدیقہ صاحبہ حرم رابع حضرت خلیفہ اسیح الثانی نے عملی زندگی میں اصلاح کی ضرورت پر تقریر کرتے ہوئے فرمایا کہ مذہب کی واقفیت کے لئے علم کی ضرورت ہے اور احمدیت کو اچھی طرح سمجھنے کے لئے تعلیم نہایت ضروری ہے۔عملی اصلاح کے لئے نیت کی درستی واجب ہے۔ایسا ہی ایک دوسرے کو نصیحت کرنا اصلاح کے لئے ضروری ہے۔مگر نصیحت بھی حکمت سے ہونی چاہئے۔الفضل جنوری 1943ء