خطابات مریم (جلد اوّل)

by Other Authors

Page 639 of 801

خطابات مریم (جلد اوّل) — Page 639

639 گئیں۔اور جوسب کی سب تاریخی لجنہ اماءاللہ کا ایک قیمتی حصہ ہیں اس کو خریدنے کی طرف بھی توجہ کریں۔اللہ تعالیٰ ہمارا یہ جلسہ سالانہ بہت مبارک کرے اور لجنہ اماءاللہ کی میرات کو اگلی نصف صدی میں پہلے سے بڑھ کر ایسی قربانیاں دینے اور اشاعت میں حصہ لینے کی توفیق عطا فرمائے۔جس کے نتیجہ میں اللہ تعالیٰ کی رضا حاصل ہو۔آمین (الفضل 21 جنوری 1973ء)