خطابات مریم (جلد اوّل)

by Other Authors

Page 545 of 801

خطابات مریم (جلد اوّل) — Page 545

545 صرف اُخروی آگ سے بلکہ دینوی جہنم سے بھی تا ان سے کوئی ایسا فعل سرزد نہ ہو جو آنحضرت ﷺ کی تعلیم اور ارشادات کے خلاف ہو۔یادرکھیں کہ جب ہمارے قول اور فعل میں کسی قسم کا تضاد باقی نہیں رہے گا تبھی ہم اپنے نصب العین کو حاصل کر سکیں گے۔خدا کرے ایسا دن ہماری زندگیوں میں آجائے۔اس کے بعد آپ نے باہر سے آنے والی مستورات کو الوداع کہا اور دعا کی کہ اللہ تعالیٰ سفر حضر میں ان کا حافظ و ناصر ہو اور بخیر و عافیت اپنے گھروں میں پہنچیں۔(الفضل 9 نومبر 1968ء)