خطاب برموقعہ جلسہ سالانہ برطانیہ یکم اگست 2010ء — Page 53
اختتامی خطاب جلسہ سالانہ یو۔کے ۲۰۱۰ء تعالیٰ ان کے درجات بلند کرتا چلا جائے۔ان شہداء کے خاندانوں کے لیے دعا کریں کہ اللہ تعالیٰ انہیں صبر اور استقامت اور حوصلہ عطا فرماتا رہے اور اپنی جناب سے ان کی حفاظت فرمائے۔اللہ تعالیٰ ہر مشکل میں گرفتار اور مصیبت میں گرفتار ہر احمدی کو اپنے فضل سے اس سے نجات دے۔اللہ تعالیٰ سب پر رحم فرمائے۔دعا کر لیں۔۵۳