خلیج کا بحران

by Hazrat Mirza Tahir Ahmad

Page 251 of 376

خلیج کا بحران — Page 251

۲۵۱ ۱۵ فروری ۱۹۹۱ء ہوگی۔جو کچھ بھی ہے اس نے بیان کیا مجھے Exact یاد نہیں لیکن بہت بڑھا کر بتایا کہ اس کی انگلستان سے وفا اور محبت کا اندازہ کریں کہ اگر وہ Natsi یہ پیشکش کرے تو وہ یہ جواب دے گا کہ میں اصولوں کے سودے نہیں کر سکتا۔میں یہاں ان شرطوں پر دستخط کرنے کے لئے تیار نہیں۔لائیڈ جارج نے فوراً چرچل کو جواب دیا کہ میں ان کو GREY (گرے کو سمجھتا ہوں اگر Natsi سمجھدار ہو اور وہ یہ شرطیں پیش کرنے کی بجائے یہ شرطیں پیش کرے کہ اگر تم یہاں دستخط کر دو۔ہماری مرضی کے مطابق تو بہتر ورنہ جو تم نے گلہریاں پالی ہوئی ہیں میں ان کو مار دوں گا تو وہ فورا دستخط کر دے گا۔چنانچہ لکھتا ہے Once during the war when we were rather dissatisfied with the vigour of Sir Edward Grey's policy, I, apologizing for him said to Mr۔Lloyd George, who was hot,'Well, anyhow, we know that if the Germans were here and said to Grey, 'If you don't sign that Treaty,we will shoot you at once, "he would certainly reply, "It would be most improper for a British minister to Yield to a threat۔That sort of thing is not done۔" But Lioyd George rejoined, that's not what the Germans would say to him۔They would say,lf you don't sign this Treaty, we will scrag all your squirrels at Fallodon۔" that would break him down۔Arthur Balfour had no squirrels۔Great Contemporaries Page240۔By:The Rt۔Hon Winston S۔Churchill,C۔H۔,M۔P۔Thronton۔Brother North Ltd یعنی توازن بگڑے ہوئے ہیں اور بڑی دیر سے بگڑے ہوئے ہیں۔کتوں کی خاطر انسانوں