خواب سراب — Page 72
روز کہتے ہو مجھے آج تو یہ ہے وہ ہے آج دنیا سے کوئی کرکے بہانہ آنا مسکراتا ہوں مگر ڈر ہے کسی محفل میں اشک ہو جائیں نہ آنکھوں سے روانہ آ، نا یہ جو معصوم سا شاعر ہے مبارک احمد اس کا دنیا میں فقط تو ہے خزانہ آنا 72
by Other Authors