کشمیر کی کہانی

by Other Authors

Page 146 of 351

کشمیر کی کہانی — Page 146

1483 46 718 ہیڈ ماسٹر مڈل سکول 3 صرف محکمہ تعلیم میں ہی مسلمان کم پرسی کی حالت میں نہ تھے۔بلکہ دیگر محکمہ جات میں بھی آبادی کی نسبت سے اُن کا تناسب حیران انگیز طور پر کم تھا مثال کے طور پر چند محکموں کے اعداد و شمار ذیل میں دیئے جارہے ہیں ادنے ملازمین جن کے لیے کوئی تعلیمی قابلیت درکار بی تھی اس میں بھی ان کی تعداد بہت کم تھی۔مسلم شعبہ انتظامیہ غیر مسلم 183 54 47 3 72 7 195 14 216 40 کلریکل سٹاف مسلم غیر مسلم 368 29 29 194 3 150 تعمیرات عامہ الیکٹریکل مکینکل ٹیلیگراف ٹیلیفون کسٹم نائب کالدار گرداور پٹواری فنانس تعمیرات عامہ