كشف الغطاء

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 1 of 60

كشف الغطاء — Page 1

كشف الغطاء صورة الغلاف، الطبعة الأولى ای قادر خدا اس گورنمنٹ عالیہ انگلیشہ کو ہماری طرف نیک جزار اور اس سے نیکی کر جیسا کہ اُس نے ہم سے نیکی کی۔ آمین كشف الغطاء لینے سے۔ ایک اسلامی فرقہ کے پیشوا مرزا غلام محمد قادیانی کی طرفسے بحضور گورنمنٹ عالیہ اس فرقہ کے حالات اور خیالات کے بار میں اطلاع اور نیز اپنی خاندان کا کچھ ذکر اور اپنے مشن کے اصولوں اور ہدائیتوں اور تعلیموں کا بیان اور نیز اُن لوگوں کی خلاف واقعہ باتوں کا ر د جو اس فرقہ کی نسبت غلط خیالات کا جواس پھیلانا چاہتے ہیں۔ اور یہ موقف تاج عزت جناب ملکہ معظر قیصر ہند دام اقبالہا کا واسطہ الکر خدمت گورنمنٹ الیہ انگلشیہ کی علی افروں اور مزد کام کر باب گذارش کرتا ہ کہ انی که برا غریب پروری در گستری اس رسالہ کال کری آخر تک پڑھا جا یا سن لیا جات یہ رسالہ تالیف ہوکر ۲۷ دسمبر شام کو مبع ضیاء الاسلام قادیان می با تمام می فضل الدین صاحب الک طبع کے مطبع ہوا تعداد ۳۵۰