کر نہ کر — Page 38
38 اور مصلحت سے خالی نہیں۔یا تو قیامت ، جزا سزا اور جنت دوزخ پر و خدا تعالیٰ سے اپنی تنہائی کے اوقات ایمان لا۔میں بھی ڈر۔تو تقدیر پر ایمان لا۔لا تو دین میں بصیرت حاصل کر اور اندھا ہو تو دینی حکمتیں حاصل کرنے میں ہمیشہ دُھند تقلید سے پر ہیز کر۔کوشاں رہ۔تو پچھلی رات تہجد پڑھنے کی عادت ڈال۔یا تو اپنی کمزوریوں اور گناہوں کے لئے تو اپنے ہر کام سے پہلے استخارہ کر۔یعنی روزانہ استغفار کیا کر۔خدا سے مدد کی دُعا مانگ۔یہ تو اپنے ساتھ اپنے بزرگوں اور عزیزوں تو تعویذ گنڈے اور جنتر منتر سے پر ہیز کر۔اور جماعت کے لئے بھی دُعا کیا کر۔کو شعائر اللہ کی عزت اور تعظیم کر۔عملا تو اسلام اور احمدیت کی ترقی کے لئے ملا تو سود نہ کھا۔ا تو ہمیشہ دین کو دنیا پر مقدم کر۔ہمیشہ کوشاں رہ۔الله تو روزانہ آنحضرت ﷺ اور حضرت مسیح ا تو ہر مصیبت اور حاجت کے وقت خدا موعود علیہ السلام پر درود بھیجا کر۔تعالیٰ کے حضور میں گر جانے اور دُعا ہی تو قرآن کریم کے احکام کو ہر چیز پر مقدم مانگنے کی عادت ڈال۔رکھ۔اگر تو ہمیشہ سچ بولنے کی عادت ڈالے تو ہی تو اپنے اخلاق اپنے خدا کے اخلاق کی تجھے خواب بھی بچے ہی آئیں گے۔طرح بنا۔تو خدا پر ایمان لا۔تو فرشتوں پر ایمان لا۔ا سوائے ضرورت کے مثلاً چوکیداری یا شکار کے تو شوقیہ گتانہ پال۔یا تو خدا کی سب کتابوں پر ایمان لا۔تو کھانا بسم اللہ پڑھ کر شروع کیا کر۔تو خدا کے سب رسولوں پر ایمان لا۔تو کھا نا ختم کر کے ہمیشہ الحمدللہ کہا کر۔