کر نہ کر — Page 45
45 تو ایمان لا کہ تیرا خدائی ہے یعنی زندہ۔یا تو ایمان لا کہ تیرا خدا آخر ہے یعنی سب ہو تو ایمان لا کہ تیرا خدا قیوم ہے یعنی سب کا سے بعد تک رہنے والا۔تھا منے والا۔جا تو ایمان لا کہ تیرا خدا واجد ہے یعنی سے زیادہ ظاہر۔☆ تصرف رکھنے والا۔ملا تو ایمان لا کہ تیرا خدا ظاہر ہے یعنی سب تو ایمان لا کہ تیرا خدا باطن ہے یعنی سب اتو ایمان لا کہ تیرا خدا والی ہے یعنی تو ایمان لا کہ تیرا خدا ماجد ہے یعنی صاحب سے زیادہ مخفی۔عظمت۔تو ایمان لا کہ تیرا خدا واحد ہے یعنی ایک۔مالک۔تو ایمان لا کہ تیرا خدا احد ہے یعنی اکیلا۔یہ تو ایمان لا کہ تیرا خدا متعالی ہے یعنی پاک تو ایمان لا کہ تیرا خدا صد ہے یعنی بے نیاز صفات والا۔وبے پرواہ۔تو ایمان لا کہ تیرا خدا بر ہے یعنی محسن۔ا تو ایمان لا کہ تیرا خدا قادر ہے یعنی ہر چیز چلا تو ایمان لا کہ تیرا خدا تو اب ہے یعنی پر قادر۔رجوع برحمت ہونے والا۔تو ایمان لا کہ تیرا خدا مقتدر ہے یعنی کامل یا تو ایمان لا کہ تیرا خدا منتقم ہے یعنی بدلہ اختیارات والا۔لینے والا۔یا تو ایمان لا کہ تیرا خدا مقدم ہے یعنی آگے یہ تو ایمان لا کہ تیرا خدا منعم ہے یعنی نعمتیں بڑھانے والا۔بخشنے والا۔تو ایمان لا کہ تیرا خدا مو سحر ہے یعنی پیچھے ہی تو ایمان لا کہ تیرا خدا عفو ہے یعنی درگزر ہٹا دینے والا۔کرنے والا۔ا تو ایمان لا کہ تیرا خدا اول یعنی سب سے یہ تو ایمان لا کہ تیرا خدا رؤف ہے یعنی نرمی کرنے والا۔پہلے ہے۔