کر نہ کر

by Other Authors

Page 24 of 66

کر نہ کر — Page 24

24 ہیں اس قدر اور کسی ذریعہ سے نہیں مل سکتیں۔ہا تو ہمیشہ دماغ سے کام لے ورنہ عضو معطل یا سادھوؤں کے سوکھے ہوئے ہاتھ کی طرح ہو جائے گا۔و محض کتاب کا کیڑا نہ بن بلکہ عمل پر بھی زور دے۔اے اُستاد! تو مردلڑکوں سے اپنا جسم نہ دبوا۔ا تو ہمیشہ اپنی عقل اور تنفقہ کی ترقی میں لگارہ۔ہ تو کسی شخص کی کتابیں خطوط اور کاغذات اُسکی اجازت کے بغیر نہ دیکھ۔ی تیرے لئے روپیہ جمع کرنے اور جائیداد بنانے سے یہ بہتر ہے کہ اپنی اولاد کو علم سکھائے اور اُن کی نیک تربیت کرے۔و عبرت اور تجربہ حاصل کرنے کے لئے بھی سیر وسفر کیا کر۔تو اپنے بچوں کو کسی بات کے فائدے اور نقصان دلائل کے ساتھ سمجھا۔نہ کہ محض تو یا در کچھ کہ حفظ ما نقدم علاج سے بہتر ہے۔ا پیر و بیاموز۔