کر نہ کر — Page 22
22 تو عمر بھر طالب علم بنارہ۔۴- علم (۴۳۹-۴۹۱) تو ہر عمر میں کوئی نہ کوئی مفید علم سیکھ سکتا کیا تو جاہل رہنے سے اپنے تئیں بچا۔ہے۔کہ تو علم کو عمل کرنے کے لئے سیکھ یا دوسروں تو بلند آواز سے مطالعہ کرنے کی عادت نہ کو سکھانے کے لئے۔ڈال۔تو اپنی اولاد کو اپنے سے زیادہ علم پڑھانے ہیں تو اپنی اولاد کے لئے بہت سا مال چھوڑ کی کوشش کر۔جائے اس کی نسبت یہ بہتر ہے کہ تو اُنکو تو ہمیشہ اشاعت علم میں کوشش کر۔اچھی تعلیم دلوائے۔تو اپنے علم کو تکرار سے ترقی دے۔کے طالب علم تو کبھی اپنے سکول یا کالج جو علم تیرے حالات کے مطابق مفید نہ ہو سے غیر حاضر نہ رہ۔یا ضرر رساں ہوا سے نہ سیکھ۔کو مفید علم کو کبھی نہ چھپا۔اے خاتون ! تیری لڑکی کے لئے ضروری ہے کہ وہ علاوہ لکھی پڑھی اور دیندار ا تو کسی نہ کسی علم یا فن میں کمال حاصل کر۔ہونے کے خانہ داری، پکانا اور سینا پرونا یا درکھ کہ عمل سے علم زندہ رہتا ہے۔نہ کہ بھی جانتی ہو۔محض حافظہ سے۔لا تو روزانہ کچھ وقت اپنے علمی مطالعہ کے لئے ضرور نکال۔تو امتحان میں کبھی نقل نہ کر۔اگر تیری بیوی ان پڑھ ہے تو اُسے علم پڑھا۔تو حسب توفیق عمدہ کتابیں خریدتارہ۔تو کسی بڑے شہر میں ہو تو وہاں کی لائبریری جس بات کا تو خود تجربہ نہ کر لے اُسے علم کی جو بات تجھے نہ آتی ہو اُس کے کا ممبر بن جا۔پوچھنے میں مت جھجک۔