کر نہ کر — Page 1
61% بسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ نَحْمَدُهُ وَنُصَلَّى عَلَى رَسُولِهِ الْكَرِيم وَعَلَى عَبْدِهِ الْمَسِيحِ الْمَوعُوْد هُوَ النَّ خدا کے فضل اور رحم کے ساتھ اصِرُ ا جسمانیات اور حفظانِ صحت (۱-۱۱۶) تو اپنے بدن کو ہمیشہ پاک اور صاف رکھ۔یہ تو اپنی صحت کا خیال رکھ۔کہ ایمان کے تو پیشاب اور پاخانہ کے بعد ہمیشہ بعد صحت سب سے بڑی نعمت ہے۔تو اپنے بالوں کوکنگھی سے درست رکھا کر۔طہارت کیا کر۔یا تو اپنے دانتوں کو مسواک یا منجن سے تو جب ریلوے لائن کو عبور کرنے لگے تو روزانہ صاف کیا کر۔پہلے احتیاط سے دونوں طرف دیکھ لے یا تو اپنے سر کی حجامت با قاعدگی سے کرایا کر۔کہ کوئی گاڑی تو نہیں آ رہی۔تو اپنے ناخنوں کو بڑھنے نہ دیا کر۔تو ہمیشہ چست رہ۔یا تو اپنی مونچھیں کتروا کر چھوٹی رکھا کر۔یا تو سڑک کو عبور کرتے وقت دیکھ لے کہ تا کہ وہ پینے کی چیزوں میں نہ پڑیں۔کوئی موٹر وغیرہ نہ آ رہی ہو۔تو کوئی ناواجب حرکت اپنے اعضاء سے تو کسی کو سزا دیتے وقت اُسکے منہ پر نہ نہ کیا کر۔- ا مارے تو کم از کم جمعہ کے روز ضرور غسل کیا کر۔* تو بدھ سے بیچ کیونکہ وہ جسم اور رُوح اور ممکن ہو تو روزانہ نہا۔ی تو اپنے لڑکے کا ختنہ کرا۔دونوں کے لئے نقصان دہ ہے۔تو پڑھتے وقت اپنی کتاب کو ایک فٹ تو باقاعدہ جسمانی ورزش کی عادت سے زیادہ آنکھوں کے نزدیک نہلا۔تو بازار میں اپنی چھڑی گھماتا ہوا نہ چل ڈال۔