کر نہ کر — Page 51
51 کی برکت کے طفیل سمجھ۔تک وہ ملال دُور نہ ہو جائے۔ا تو قرآنی آیات کو جنتر منتر کے طور پر تو خدا وند اپنے خدا کے ساتھ استعمال نہ کر۔اپنے سارے دل اور اپنی ساری جان اور اپنی تو کسی جائز اور حلال کام سے رُکنے کی قسم ساری عقل سے محبت رکھ۔نہ کھا اور کھالی ہے تو اُسے توڑ دے۔اور یہ تیرے دل میں جب بھی نیکی کا ارادہ کفارہ اداکر۔اُٹھے تو فوراً اس پر عمل کر کیونکہ یہ فرشتوں ی تو حتی الوسع نماز اول وقت پڑھ۔ورنہ کی تحریک ہے۔لذت اور حضوری قلب کی توقع نہ رکھ۔تو اپنے دل اور زبان کو خدا کے ذکر سے تر تو حتی الوسع قادیان کے سالانہ جلسہ میں رکھ اور بکثرت تر رکھ۔حاضر ہو۔کہ جب تو شادی کرے تو ہر ایک خوبی والی جب تو کسی جلسہ میں لوگوں کے ساتھ مل کر عورت تلاش کر مگر دین کو مقدم رکھ۔دُعا مانگے تو دوزانوں ہو مانگ کہ یہ ادب تیرا ضمیر آزاد پیدا کیا گیا ہے پس تو بھی خدا کے سوا کسی کا غلام نہ بن۔کا طریقہ ہے۔تو قبلہ کی طرف اپنے پاؤں دراز نہ کر۔یہ تیری ساری خوشحالی کی جو توحید پر سچا یا د رکھ کہ بزرگوں کی رضا تیرے لئے دُعا اعتقاد اور خدا تعالیٰ کے ساتھ محبت کا تعلق اور انکی ناراضگی تیرے لئے بددعا ہے۔ہے۔کیا تو جہاں بھی ہو وہاں کی جماعت احمد یہ تو بھی ایک گلہ کا گلہ بان ہے اور قیامت سے تعلق رکھ۔اور مقامی امیر کی اطاعت میں تجھ سے نہ صرف تیری اپنی بابت کر۔پوچھا جائے گا بلکہ تیرے گلے کی بابت جب تجھے کسی احمدی سے ملال پیدا ہو بھی سوال ہوگا۔جائے تو اس کے لئے التزاماً دعا کر جب تو ہر ضروری کام کرنے سے پہلے استخارہ