کر نہ کر — Page 49
49 لا تو اپنی برادری کو اپنی تبلیغ کے وقت مقدم عظمت کر اور اُسکے دین کا خیر خواہ رہ۔رکھ۔تو مسلمانوں کا ناصح بن یعنی اُن کا ہر ا تو خدا کے سوا کسی اور کے نام کا ذبیحہ نہ کھا بھلائی کے لئے خیر خواہ رہ۔تو رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا ناصح بن یعنی ان کہ وہ حرام ہے۔محمد یا درکھ کہ اسلام میں رہبانیت منع ہے۔کی عزت اور اُن کے مشن کا خیر خواہ رہ۔تو نکاح تقویٰ کے قیام اور نیک اولاد کے تو ہر انسان کا ناصح بن۔یعنی امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کر کے اُن کا حصول کے لئے کر۔اے خاتون ! تو شرعی پردہ اختیار کر۔خیر خواہ رہ۔و خدا کے نشانات پر ہنسی ٹھٹھا کرنے ہیں تو اپنے فوت ھدہ والدین اور محسنوں کے لئے دُعا کیا کر۔والوں کی مجلس میں نہ بیٹھ۔تو جھوٹی قسم ہرگز نہ کھا بلکہ بہتر ہے کہ بغیر ہو تو اپنے خدا پر ہمیشہ نیک گمان رکھ۔شرعی ضرورت کے بالکل قسم نہ کھا۔یا تو اپنی تنہائی کی گھڑیوں میں اپنے رب تو لغو قسم کھانے سے پر ہیز کر۔سے اسی طرح بے تکلفی سے باتیں کیا کر آئندہ کے وعدہ کے لئے تو ہمیشہ انشاء اللہ جس طرح تو اپنے دوستوں سے کرتا ہے کہہ کر وعدہ کر۔کہ اسی کا نام مناجات ہے۔تو کبھی گنہ ذات باری میں گفتگو نہ کر۔تو صرف اللہ تعالیٰ کو مُسبب الاسباب اور تو کبھی صفات باری کی بہت باریک مؤثر حقیقی یقین کر۔باتوں کی بحث میں نہ پڑ۔ا تو توہمات میں نہ پڑ۔لا تو خدا کی نعمتوں میں البتہ فکر کر کہ اُن کا ملا تو اس دنیا کو ہی اپنے لئے جنت بنانے کی ذکر خدا سے محبت کا موجب ہے۔کوشش نہ کر کہ یہ ناممکن ہے۔تو خدا کا ناصح بن یعنی اُس کے نام کی ہی تو کسی پیر یا شیخ کو سجدہ تعظیمی نہ کر۔