کر نہ کر

by Other Authors

Page 46 of 66

کر نہ کر — Page 46

46 حمد تو ایمان لا کہ تیرا خدا مالک الملک ہے کرنے والا۔یعنی حکومت کا مالک۔لا تو ایمان لا کہ تیرا خداذ والجلال والاکرام طرح پیدا کرنے والا۔ہے یعنی جاہ وجلال والا۔تو ایمان لا کہ تیرا خدا مقسیط ہے یعنی صحیح باقی رہنے والا۔فیصلہ کرنے والا۔ا تو ایمان لا کہ تیرا خدا بدیع ہے یعنی نئی لا تو ایمان لا کہ تیرا خدا باقی ہے یعنی ہمیشہ او ایمان لا کہ تیرا خدا وارث ہے یعنی تو ایمان لا کہ تیرا خدارشید ہے یعنی بھلائی تو ایمان لا کہ تیرا خدا صبور ہے یعنی تو ایمان لا کہ تیرا خدا متکلم ہے یعنی الہام تو ایمان لا کہ تیرا خدا جامع ہے یعنی اکٹھا سب کا وارث۔کرنے والا۔ا تو ایمان لا کہ تیرا خدا غنی ہے یعنی بے سکھانے والا۔پروا۔یا تو ایمان لا کہ تیرا خدا معنی ہے یعنی بے نافرمانی پر صبر کرنے والا۔پروا کرنے والا۔تو ایمان لا کہ تیرا خدا مانع ہے یعنی روکنے و کلام کرنے والا۔والا۔تو خدا کی ذات میں کسی کو شریک نہ بنا۔کیا تو ایمان لا کہ تیرا خدا الصار ہے یعنی ہو تو خدا کی صفات میں کسی کو شریک نہ سمجھ۔نقصان پہنچانے والا جسے چاہے۔تو خدا کے افعال میں کسی کو شریک نہ سمجھے۔ا تو ایمان لا کہ تیرا خدا نافع ہے یعنی نفع ہو تو خدا کی تعظیم اور عبادت میں کسی کو شریک نہ کر۔دینے والا جسے چاہے۔ی تو ایمان لا کہ تیرا خدا نور ہے یعنی سراسر * تو یا د رکھ کہ ایمان بغیر عملِ صالح کہ ایسا روشنی۔ہے جیسے درخت بغیر پانی کے۔ا تو ایمان لا کہ تیرا خدا ہادی ہے یعنی ہدایت ' جب موقع ملے تو تو رمضان میں اعتکاف