کر نہ کر — Page 21
21 کے آگے۔اور معاملات کا علم حاصل کرنا ضروری یاد رکھ کہ گورنمٹیں اور انجمنیں بھی ہے۔معاہدات کی ایسی ہی پابند ہیں جیسے کہ جلد وہی تیرا مال ہے جو تُو نے آگے بھیجا باقی افراد۔وارثوں کا۔و لین دین اور معاملات میں کسی قسم کی اگر تو مالدار ہے تو اپنے اخراجات کا ماہانہ یا سالانہ بجٹ بنالیا کر۔بد معاملگی نہ کر۔لیا تو اپنے مال میں سے ایک حصہ ظاہر خرچ ہو تو اپنے مال اور قیمتی اشیاء کو محفوظ جگہ رکھ۔کر اور ایک حصہ پوشیدہ۔حمد کے ملازم! تو اپنے آقا کے سودے میں ا تو جس سے قرض لے، وعدہ پر خوشدلی سے چوری نہ کر۔سے ادا کر دے۔ا تو جو اُنہ کھیل۔تو یتیم کا مال نہ کھا۔سوائے اس کے کہ تو خود ہی تو شادی غمی وغیرہ کی تقریبوں پر ہرگز نہایت غریب ہو۔اس حالت میں تو صرف فضول خرچی نہ کر۔ہو۔اس جائز اور واجبی اجرت لے سکتا ہے۔اے خاتون! تو اپنے گھر کے روزانہ تو غریبوں کو صدقہ دیا کر۔مگر کسی کو صدقہ اخراجات ایک کاپی میں لکھ لیا کر۔دے کر پھر اُسے کسی قسم کی تکلیف نہ اے تاجر! تیرا نرخ اور بھاؤ اپنے بیگانے اور دے۔چھوٹے بڑے سب کے لئے یکساں ہو۔تو گندی ، ڈی اور خراب اشیاء صدقہ میں یہ تو شرط نہ باندھ۔نہ دے۔تو شب برات میں آتشبازی نہ چلا۔تو سود کو حرام سمجھے۔ید اگر تو تاجر ہے تو تجھے حلال و حرام تجارتوں