کر نہ کر

by Other Authors

Page 20 of 66

کر نہ کر — Page 20

20 دے اور اُن کو احتیاط سے گن کر نوٹ تعہد اور پابندی اختیار کر۔بک میں درج کرلے۔تو لوگوں سے اپنے حقوق لینے میں نرمی ٹوسٹیشن پر اسباب کو نکی کے سپر د کرنے اور مسامحت دیکھا۔سے پہلے اس کا نمبر ضرور دیکھ لے۔ی تو اپنے قرض خواہ دوکانداروں کے پل جلد اے ملازم ! تو سرکاری سٹیشنری اپنے نج سے جلد یا کم از کم ماہوار ادا کر دیا کر۔کے کام میں استعمال نہ کر۔تو سلسلہ کے چندے با شرح اور باقاعدہ تو سرکاری ملازموں سے اپنا نج کا کام نہ ادا کر۔لے سوائے اس کے کہ تو انکو اس کا پورا * تو سفر میں کسی کو یہ نہ بتا کہ تیرے پاس کتنا فالتو معاوضہ دے اور اس شرط پر کہ اس روپیہ ہے اور کہاں رکھا ہے۔اور بات کی اجازت بھی تجھے حاصل ہو۔اے خاتون !تو اپنے خاوند سے اس کی ا تو ریل کے نچلے درجہ کے ٹکٹ پر اوپر کے حیثیت سے زیادہ نہ مانگ۔درجہ میں سفر نہ کر اور اگر ضرورتاً ایسا کرنا اے خاتون ! تُو اپنے خاوند کے مال کو پڑے تو زائد کرایہ ادا کر۔(بغیر شرعی ضرورت کے ) اس کی مرضی یا تو ریل کے سفر میں بارہ سال کی عمر سے اجازت کے بغیر خرچ نہ کر۔زیادہ کے بچے کا پورا ٹکٹ لے۔تو مزدور کی مزدوری اُس کا پسینہ خشک چلا توریل میں تین سال سے زیادہ کے بچے ہونے سے پہلے ادا کر ورنہ کم از کم حسب معاہدہ ادا ئیگی تو ضرور ہو۔معاملات صاف رکھ۔کو مفت مت لے جا۔ملا تو لوگوں سے اور خدا سے اپنے مالی یا تو انکم ٹیکس ، چندوں زکوۃ اور وصیت سے بچنے کے لئے اپنا مال اور آمدنی مت چھپا۔تو کبھی نادہندگی کی عادت اختیار نہ کر۔تو اپنی جیب کو جیب تراش سے نگاہ رکھ۔تو لوگوں کے حقوق ادا کرنے میں سخت خصوصاً ڈاک خانہ اور ٹکٹ گھر کی کھڑکی