کر نہ کر

by Other Authors

Page 16 of 66

کر نہ کر — Page 16

16 تو کسی کے سامنے اپنا ستر برہنہ نہ کر۔تو چاندی سونے کے برتنوں میں نہ کھا۔کوئی کھانا کھاتا ہو تو اُس کے کھانے کی تو اپنی اولاد کو افلاس یا غیرت کے خیال سے قتل نہ کر۔طرف نہ تگ۔تو کبھی کبھی اپنے ہمسایہ کو تحفہ بھی بھیجا کر۔تو قومی کاموں میں دل و جان سے کوشش کر اگر ریل گاڑی یا لاری میں تجھے تنگی ہو تو ہی تو دیگر مذاہب کے عبادت خانوں کی بھی اپنے ہمرا ہی مسافروں سے نہ جھگڑ۔حفاظت میں بھی حصہ لے اور اُن کی جائز جب تو عاریہ کسی سے کوئی چیز مانگے تو جلد مذہبی آزادی میں ہرگز مخل نہ ہو۔سے جلد بغیر مطالبہ کے اُسے واپس کر دے۔اے خاتون! تو اپنی زینت ڈھانکنے کے ہیں تو کبھی اپنے نسب کی وجہ سے لوگوں پر فخر لئے ایسا کہ قع نہ بنا جو بجائے خود زینت ہو۔کیونکہ بُرقعہ زینت چھپانے کے لئے نہ کر۔یا تو اپنی حکومت کا وفادار رہ اور کسی بغاوت ہے نہ کہ خود زینت بننے کے لئے۔اے خاتون ! تو اپنے کپڑوں اور بُرقع کو میں حصہ نہ لے۔م اے خاتون ! تو گھر میں بھی اپنا سینہ اور سر خوشبو لگا کر بازار میں نہ چل۔دو پٹہ سے ڈھانک کر رکھ کہ یہ تیری حیا یہ تو اپنے نوافل اور سنن حتی الوسع اپنے گھر میں ادا کر تا کہ تیرے بیوی اور بچے صحیح کے قیام کا باعث ہے۔ا دنیا کا ہر شخص کسی نہ کسی وقت تیرے کام آسکتا طور پر نماز پڑھنا سیکھیں۔ہے۔پس تیری کسی سے ان بن نہ ہو۔تو اپنی لڑکیوں کو دس گیارہ سال کی عمر سے اے مرد! تو ریشم کے کپڑے نہ پہن۔پردہ کرانا شروع کرا۔تو شرعی حد بندیوں کا لحاظ رکھتے ہوئے تو مسلمان عورت کا ذبیحہ کھا لے کہ وہ جس ملک میں ہو وہاں کا تمدن اختیار کر حلال ہے۔سکتا ہے۔تو ذات پات کے چکر میں مبتلا نہ ہو۔