کر نہ کر — Page 50
50 ا تو نہ کسی قبر کے آگے جھک نہ اُس کا اگر تُو خدا تعالیٰ کا قرب چاہتا ہے تو نوافل طواف کر۔نہ اُس پر اعتکاف میں بیٹھ۔پرزور دے۔ا تو سنت رسول کے برخلاف کسی عمل کو تو باوضو رہنے کی عادت ڈال۔اختیار نہ کر۔تو صوفیوں کے مسمریزم یا توجہ کے حلقہ کو وہ چاشت کے چار نفل ہیں۔مذہب اسلام کا حصہ نہ سمجھ۔تہجد کے بعد جو نفل تیرے لئے افضل ہیں و یا درکھ کہ خدا کی راہ میں مال کا بخل اور ا تو خدا کی اس طرح عبادت کر کہ گویا تو تو خود پیر بن۔پیر پرست نہ بن اور ولی جان کا خوف شرک کی جڑ ہیں۔بن۔ولی پرست نہ بن۔تیرا خود اپنے خدا کے ساتھ براہ راست اُسے دیکھ رہا ہے ورنہ کم از کم یہ حالت تو تعلق ہے اس لئے تو کبھی اپنے اور اُس ہو کہ وہ تجھے دیکھ رہا ہے۔کے درمیان کسی مخلوق کو واسطہ نہ بنا۔کوئی شخص تیرا کتنا ہی بڑا محسن ہو۔پھر بھی تو ہ تو دجالیت اور مغربیت کی مخصوص رسوم کو اُس کے کہنے سے یا لحاظ سے اپنے خدا اپنے گھر میں داخل نہ ہونے دے۔کی نافرمانی نہ کر۔یا درکھ کہ ہمیشہ سچ بولنے والوں کو ہر سچے ہی ہو سکے تو تو قادیان میں اپنا مکان بنا خواب اور رویائے صادقہ آیا کرتے کیونکہ یہاں مکان بنانا وَسِعْ مَكَانَک بناناوَسِعْ کے خدائی حکم کو پورا کرتا ہے اور تیری ہیں۔یاد رکھ کہ اگر دُنیا میں ہی تیری ہی ایک اولاد کا تعلق مرکز سے مضبوط کرتا ہے۔خواہش پوری ہو جائے تو شاید تو خدا سے * یا درکھ کہ دین کے معاملہ میں جبر نہیں ہے بے نیاز اور باغی ہو جائے۔بلکہ ناجائز ہے۔تو قرآن مجید کی تفسیر بالرائے کرنے سے جب تجھے الہام ہو یا معرفت کا کوئی نکتہ پر ہیز کر۔ملے تو اُسے حضرت مسیح موعود علیہ السلام