کرامات الصادقین

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 87 of 279

کرامات الصادقین — Page 87

كرامات الصادقين ۸۷ اُردو ترجمہ وَمَا الْكُفْرُ إِلَّا مَا يُسَمِّيهِ رَبُّنَا فَذَرْهُمْ يَسُبُّوا كَيْفَ شَاءُ وُا وَيُكْفِرُوا اور کفر تو وہ ہے جس کو ہمارا رب کفر کہے ۔ تو انہیں چھوڑ دے جس طرح وہ چاہیں گالیاں دیں اور تکفیر کریں ۔ وَإِنَّا تَوَكَّلْنَا عَلَى اللهِ رَبِّنَا وَقَدْ شَدَّ اَزْرَ الْعَبْدِ رَبِّ مُّبَشِّرُ اور یقیناً ہم نے اللہ تعالیٰ پر جو ہمارا رب ہے تو کل کیا ہے اور بشارت دینے والے رب نے اپنے بندے کی ہمت بڑھا دی ہے ۔ وَاخِرُ دَعْوَانَا أَنِ الْحَمْدُ كُلُّهُ لِرَبِّ يَرَى حَالِي وَ قَالِي وَ يَنْصُرُ اور ہماری آخری پکار یہ ہے کہ سب کی سب حمد اسی رب کی ہے جو میرا حال وقال دیکھتا ہے اور مدد دیتا ہے ۔ ۱۷۹