کرامات الصادقین

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 6 of 279

کرامات الصادقین — Page 6

كرامات الصادقين ۶ اُردو ترجمہ فصل على هذا الرسول النبي رسول نبی امی پر درود بھیج جو اپنے الأُمّي الذي فاق الرسل كلهم کمالات میں تمام رسولوں پر فوقیت لے گئے في كمالاته وحاز كل فضيلة اور جنہوں نے اپنی سیرت اور صفات میں ہر في سيره وصفاته وألف بين فضیلت کو اپنے اندر سمو لیا اور ایسے لوگوں قلوب أمم كانوا يداجون و کے دلوں میں الفت پیدا کی جو منافق تھے لا يخلصون وأصلح قومًا اور مخلص نہ تھے ۔ اور ایسی قوم کی اصلاح کی كانوا يشركون ولا يوحدون جو مشرک تھی ، موحد نہ تھی اور ایسے لوگوں کو وطهر أُناسا كانوا يفجرون پاک کیا جو فاجر تھے، تقویٰی شعار نہ تھے۔ ولا يتقون وينيخون مطايا جنہوں نے اپنے نفسوں کی سواریوں کو بٹھا ۲ نفوسهم ولا يسيرون في سبل رکھا تھا اور اللہ کی راہوں پر نہیں چلتے تھے اور الله ولا يتيقظون۔ وكان بيدار نہ تھے اور رسولِ کریم صلی اللہ علیہ وسلم (صلى الله عليه وسلم) أُمِّيا اتى تھے جنہوں نے دنیا اور دین کے علوم میں لم يقرأ شيئا من علوم الدنيا سے کچھ بھی پڑھا نہ تھا۔ آپ ان پڑھ اور والدين وبلغ أشده فی قوم اندھی قوم میں پروان چڑھے ۔ اور آپ أميين وعمين۔ ولم ير (صلى الله صلى اللہ علیہ وسلم نے عالموں اور عارفوں کا عليه وسلم) وجه العالمين چهره تک نہ دیکھا تھا بلکہ آپ اپنے گھر سے العارفين۔ بل لم يرم عن وجاره با ہر نہیں آئے اور نہ کبھی اپنے دوستوں اور ولا ظعن عن الفه وجاره پڑوس کو چھوڑ کر سفر پر گئے ۔ اس کے باوجود ومع ذلك سبق العالمين آپ سب عالموں اور دنیا جہان کے لوگوں والعالمين في عقله وعلومه سے اپنی عقل ، اپنے علوم اور اپنی برکات وبـركـاتــه وفـيــوضه و أنواره اور اپنے فیوض وانوار میں سبقت لے گئے ۔ یہاں ۹۸