کرامات الصادقین

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 4 of 279

کرامات الصادقین — Page 4

اردو ترجمہ لد كرامات الصادقين عمين۔ وهذه رسالة قد میں سے ہے ۔ اور اس رسالے میں قرآن أُودعت دقائق القرآن و کے دقائق درج کئے گئے ہیں ۔ اسے عرفان ضمخت بطيب العرفان و کی خوشبو سے خوب معطر کیا گیا ہے ۔ جنتوں کے چشمہ تسنیم کے پانی کو اس کی طرف لایا گیا سيق إليه شرب من تسنيم ہے ۔ اس رسالے نے خوبصورت چہرے سے الجنان وسفرت عن مرأى اور باد نسیم کی مہک سے پردہ ہٹایا اور وسيم وأرج نـسـيــم وتـــراء ث بوجه حسين۔ لمعاتُها أَزْرأتُ خوبصورت چہرہ دکھلایا اور اس کی چمک دمک نے موتیوں کو شرمندہ کر دیا ۔ اور دل آتش بالجمان وصليت القلوب عشق سے سوزاں ہوئے اور معاندوں کے بالنيران وهيجت البلابل سینوں میں غموں کا ایک طوفان بپا کیا۔ میں في صدور المعاندين۔ وكتبتها نے اس ( رسالے کو ) اس غرض سے لکھا لئلا يبقى للجدال مطرح ہے تا کہ بحث کی کوئی طرح اور جھگڑے کی ولا للمراء مسرح وليتبين کوئی گنجائش باقی نہ رہے اور تا حق کھل کر الحق وليستبين سبيل المجرمین سامنے آ جائے اور مجرموں کی راہ ظاہر ہو و آخر دعوانا أن الحمد لله جائے ۔ وآخر دعوانا أن الحمد لله رب العالمين - رب العالمين १५ -----☆-