کرامات الصادقین — Page 54
كرامات الصادقين ولد اُردو ترجمہ وَإِنِّي كَمَاءٍ عِنْدَ سِلْمٍ وَخُلَّةٍ وَ فِي الْحَرْبِ نَارٌ جَعْظَرِيٌّ مُّتَعْجِرُ اور صلح اور دوستی کے وقت میں پانی کی طرح ہوں اور لڑائی میں میں آگ ہوں تند ( اور ) خونریز ۔ إِذَا مَا نَصَبْنَا فِي مَوَاطِنَ خَيْمَةً فَلَا نَرْجِعَنُ عِنْدَ الْوَغَا وَ نُجَمِّرُ جب ہم میدانوں میں خیمہ لگا دیتے تو ہم لڑائی کے وقت واپس نہیں ہوتے بلکہ متحد ہو کر ڈٹے رہتے ہیں ۔ وَ لَوِ ابْتَهَرْتَ وَ قُلْتَ إِنِّي ضَيْغَمْ فَفِي أَعْيُنِي مَا أَنْتَ إِلَّا جَوْذَرُ اور اگر تو ڈینگ مارے اور کہے کہ میں تو شیر ہوں سو میری نگاہ میں تو تو صرف ایک جنگلی گائے کا بچہ ہے ۔ الَا أَيُّهَا الصَّيْدُ الرَّكِيكُ الْاَعْوَرُ إِلامَ تُحَامِي عَنْكَ سَهْمِي وَ تَأْفَرُ اے کمزور کانے شکار! کب تک تو میرے تیر سے بچتا رہے گا اور اپنے آپ کو موٹا (یعنی طاقتور ) ظاہر کرتا رہے گا ؟ ا عِيسَى الَّذِي قَدْمَاتَ رَبِّ وَخَالِقٌ اَهْذَا هُدَى الْإِنْجِيلِ أَوْ تَسْتَأْثِرُ کیا عیسی جو مر گیا ہے وہ رب بھی ہے اور خالق بھی؟ کیا یہ انجیل کی راہنمائی ہے یا تو از خود (اسے ) اختیار کر رہا ہے؟ ۳۵﴾ أَ عِيسَى إِلَهُ أَيُّهَا الْعُمَى مِنْ هَوًى وَأَيْنَ ثُبُوتٌ بَلْ حَدِيثٌ يُؤْثَرُ اے ہوا و ہوس کے اندھو ! کیا عیسی معبود ہے؟ کہاں ہے کوئی ثبوت ؟ بلکہ ایسی حدیث بھی جو مروی ہو ۔ ظَنَنْتُمْ فَانْتُمْ تَعْبُدُونَ ظُنُونَكُمْ كَشَخْصِ مِنَرٌ عَاشِقٍ لَّا يَصْبِرُ تم نے ایسا گمان کر لیا ہے سو تم اپنے گمانوں کی پوجا کرتے ہو ا یسے آدمی کی طرح جو جو شیلا عاشق ہو ۔ صبر نہ کر سکتا ہو ۔ ۱۴۶