کرامات الصادقین

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 37 of 279

کرامات الصادقین — Page 37

كرامات الصادقين ۳۷ اُردو ترجمہ الْمُصْطَفَى وَالْمُجْتَبى وَالْمُقْتَدَا وَالْمُجْتَدَا وہ برگزیدہ ہے چنا ہوا ہے اس کی پیروی کی جاتی ہے اس سے فیض طلب کیا جاتا ہے۔ جُمِعَتْ مَرَابِيعُ الْهُدَى فِي وَبُلِهِ حِيْنَ النَّدَى ہدایت کی بارشیں سخاوت کے وقت اس کی موسلا دھار بارش میں جمع کر دی گئیں ۔ نَسِيَ الزَّمَانُ رِهَامَهُ مِنْ جَوْدِ هَذَا الْمُقْتَدَا زمانہ اپنی مسلسل تھوڑی بارش کو بھول گیا ہے اس مقتدا کی موسلا دھار بارش کے مقابلہ میں ۔ الْيَوْمَ يَسْعَى النِّكْسُ أَنْ يُطْفِي هُدَاهُ وَيُخْمِدًا آج کمینہ کوشش کرتا ہے کہ اس کی ہدایت کو بجھا دے اور ٹھنڈا کر دے۔ وَاللهُ يُبْدِي نُورَهُ يَوْمًا وَإِنْ طَالَ الْمَدَى اور اللہ اس کے نور کو ظاہر کر دیگا کسی نہ کسی دن خواہ مدت لمبی ہی ہو جائے ۔ يَا قَطْرَ سَارِيَةٍ وَغَادٍ قَدْ عُصِمُتَ مِنَ الرَّدَا اے رات کو برسنے والی اور دن کو برسنے والی بارش ! تو ہلاکت سے محفوظ کر دی گئی ہے۔ رَبَّيْتَ أَشْجَارَ الْآسِرَّةِ بِالْفُيُوضِ وَقَرْدَدَا تو نے اپنے فیوض سے پست زمین کے درختوں کی پرورش کی ہے اور اونچی زمین کے بھی ۔ إِنَّا وَجَدْنَاكَ الْمَلَاةَ فَبَعُدَ كَهْفِ قَدْ بَدَا بے شک ہم نے تجھے جائے پناہ پایا ہے سوایسی عظیم الشان پناہ گاہ کے بعد جو ظاہر ہو چکی ہے۔ لَا نَتَّقِي قَوْسَ الْخُطُوْبِ وَلَا تُبَالِي مُرْجِدًا ہم حادثات کی کمان سے نہیں ڈرتے اور نہ ہم لرزہ طاری کر دینے والی تلوار کی پرواہ کرتے ہیں۔ لَا نَتَّقِى نَوْبَ الزَّمَانِ وَلَا نَـخَـــــــافُ تَهَدُّدًا ہم زمانے کے حادثات سے نہیں ڈرتے اور نہ ہی ہم کسی دھمکی سے خوف کھاتے ہیں ۔ وَ نَمُدُّ فِي أَوْقَاتِ أَفَاتٍ إِلَى الْمَوْلى يَدَا اور ہم مصیبتوں کے اوقات میں اپنے مولا کی طرف ہاتھ پھیلاتے ہیں۔ ۱۲۹