کرامات الصادقین — Page 35
كرامات الصادقين ۳۵ اردو تر جمه هذا الشرط وأداء هذا کرنا اور اس انعام کا ادا کرنا صرف اسی صورت الإنعام إلا بعد شهادة میں مجھ پر واجب ہو گا جب (شعروں کی) فرسان الصناعة وأرباب صنعت گری کے شاہسوار اور اس فن (شعری) البراعة وتصديق من كان کے ماہرین اس کی شہادت دیں اور ماہرا د یوں جهبذ تنقيد الكلام من میں سے صاحب الرائے نقاد ( غالب آنے الأدباء الماهرين۔وإن لم يفعلوا كى تصدیق کریں اور اگر وہ ایسا نہ کر پائے اور کی ولن يفعلوا فاعلموا أنهم من وہ ہرگز ایسا نہ کر سکیں گے تو جان لو کہ وہ علماء الكاذبين الجاهلين المفندين جھوٹے ، جاہل اور سر پھرے کم عقل ہیں اور یہ وهذا آخـر الـحِيل لسَبرِ قلیب اس گمراہ کرنے والے شیخ کے چاہ علم کی گہرائی ذلك الشيخ المضل فإنه آزمانے کی آخری تدبیر ہے۔کیونکہ اس نے أهلک خَلقًا كثيرا بغوائله اپنے شیطانی حملوں سے بہت سی خلق خدا کو فظلوا عُميًا وعُورًا وكانوا بلاک کیا ہے اور وہ اندھے اور کانے ہو گئے على علمه متكئين وأرجو ہیں اور اس کے علم پر تکیہ کئے بیٹھے ہیں۔اس بعد ذلك أن يُنجيهم الله کے بعد مجھے امید ہے کہ اللہ انہیں اس کے شر من شره وهو خير المنجین سے نجات دے گا اور وہ نجات دینے والوں والآن اكتب قصيدتي وما میں سے بہترین ہے۔اب میں اپنا قصیدہ رقم توفيقي إلا بالله الذي هو کرتا ہوں اور میری توفیق فقط اس اللہ سے ربی و ناصري ومعلمي في وابستہ ہے جو میرا رب ہے اور ہر آن میرا مددگار اور معلم ہے۔كل حين۔۱۲۷