کرامات الصادقین — Page 1
كرامات الصادقين التنبيه اُردو ترجمه أيها المكفّرون الذين أصروا اے مکفر و جو میری تکذیب پر مصر اور میرا علی تکذیبی و هموا بتمزيق گریبان چاک کرنے کے درپئے ہو، اچھی جلابیبی اعـلـمـوا هداكم الله طرح جان لو اللہ تمہیں ہدایت دے۔یہ أن هذه الرسالة معيار لتنقيد رسالہ میرے اور تمہارے معاملہ کو پر کھنے کے أمرى وأمركم فإن كنتم لئے ایک معیار ہے۔سواگر تم سب وشتم سے لا تتناهون عن سبكم ولا باز نہیں آتے اور اپنے رب کے غضب سے تخافون قهر ربكم وتظنون نہیں ڈرتے اور یہ سمجھتے ہو کہ تم شریعت کے أنكم أعلام الشريعة وأشياخ علمبردار ، شیخ طریقت ، علماء ملت اور فاضلانِ الطريقة وعلماء الملة وفضلاء امت ہو، تو ( میرے اس ) رسالے کی نظیر الأمة فأتوا برسالة من مثله لا ؤ ، اگر تم سچے ہو۔لیکن اگر تم ایسا نہ کرو إن كنتم صادقين۔وإن لم تفعلوا اور بخدا تم ہرگز ایسا نہ کر سکو گے تو پھر اللہ سے ووالله لن تفعلوا فاتقوا الله ڈرو جس کی طرف تم لوٹائے جاؤ گے اور اس الذي تُرجعون إليه واتقوا نارا آگ سے ڈرو جو مجرموں کے اندرونے تک کو تأكل أحشاء الـمـجـرمین و کھا جاتی ہے۔اور بخدا میں نے اس رسالے کو والله إني ما ألفت هذه الرسالة صرف تمہاری نخوت کو توڑنے اور تمہاری إلا لكســر نـخـوتـكـم وإطفاء رعونت کے شعلے کو بجھانے کے لئے تالیف کیا شعلة رعونتكم و كنت أطيق ہے اور مجھے اپنی ذلت کو دیکھ کر برداشت ۹۳