کرامات الصادقین

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 277 of 279

کرامات الصادقین — Page 277

اُردو ترجمه ۲۷۷ كرامات الصادقين عند مالک یوم الدین وان پوچھے جاؤ گے۔اور اگر تم تو بہ کرو اور تقویٰ تتوبوا وتتقوا فالله لا يُضيع اختیار کرو تو اللہ احسان کرنے والوں کے اجر کو أجر المحسنين ضائع نہیں کرتا۔==== ==== >==== حاشیه متعلقه ص ١٦٢ و اسم بعلها حاشیہ متعلقہ صفحہ ۱۶۲۔اور اس کے خاوند کا سلطان محمد ابن محمد بیک و نام سلطان محمد ابن محمد بیگ ابن نظام الدین محمد بیک ابن نظام الدین و اسم ہے اور اس کے خاوند کے چچا کا نام محمود عم بعلها محمود بیک و هم سکان بیگ ہے اور وہ ضلع لاہور میں ایک منحوس بستی قرية منحوسة المسماة فتى فی پٹی کے رہنے والے ہیں۔اور اس کے باپ ضلع لاهور و اسم أبيها مرزا کا نام مرزا احمد بیگ ہے اور وہ میرے اس أحمد بیک و تُوُفِّيَ بعد إلهامي الہام کے بعد الہام کی میعاد کے اندرفوت هذا في ميعاد الإلهام۔وأما بعلها ہو گیا اور رہ گیا اس کا خاوند سلطان محمد سلطان محمد فحی و بقی من تو وہ زندہ ہے اور اس کی موت کی میعاد موته قريبا من السنة۔ربنا افتح میعاد میں سے تقریباً ایک سال باقی ہے۔بيننا و بين قومنا بالحق و أنت خير ربنا افتح بيننا و بين قومنا بالحق و انت خير الفاتحين۔منه۔اصفر سنة ١٣١١هـ الفاتحین۔یکم صفر ۱۳۱۱ھ۔۔۳۶۹