کرامات الصادقین

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 248 of 279

کرامات الصادقین — Page 248

كرامات الصادقين ۲۴۸ اردو ترجمہ في حبه من المشغوفين اپنے خود کمائے ہوئے اور موروثی مال بلکہ اپنی فآثرته على طارفی و تالدی جان اپنے اہل وعیال، اپنے والد اور اپنے بل على نفسي وأهلي و اعزاء و اقارب پر آپ کو ترجیح دی ۔ آپ کے والدى وأعـزتـي الأقربين علم اور عرفان نے میرے دل کو موہ لیا۔ میں اس أصبى قلبي علمه و عرفانہ ہستی کا شکر گزار ہوں جس نے آپ سے فشكرًا لمن أتاح لي لقيانه۔ ملاقات کا مجھے موقعہ فراہم کیا اور میری خوش بختی ومن سعادة جدى أنى آثرتُه ہے کہ میں نے آپ کو تمام جہانوں پر فضیلت على العالمین فشمرت فی دی اور میں آپ کی خدمت میں اس شخص کی طرح خدمته تشمير من لا يألو مستعد ہو گیا جو خدمت کے میدانوں میں کوئی دقیقہ في ميدان من الميادين فروگذاشت نہیں کرتا۔ پس سب تعریفیں اس اللہ فالحمد لله الذی أحسن إلی کے لئے ہیں جس نے مجھ پر احسان فرمایا اور وہ سب محسنوں سے بڑھ کر احسان کرنے والا ہے۔ وهو خير المحسنين۔ فَوَاللَّهِ مُذْ لَاقَيْتُه زادني الهُدى وعرفت من تفهيم أحمد أحمدا پس اللہ کی قسم جب سے مجھے آپ سے شرف ملاقات حاصل ہوا ہے مجھے آپ نے ہدایت میں بڑھایا ہے اور میں نے اس احمد کے فہم دلانے سے احمد صلی اللہ علیہ وسلم کو پہچانا ہے۔ د وكم من عويص مشكل غير واضح أنار على فصرتُ منه مُسهّدا کتنے ہی الجھے ہوئے ، مشکل اور مبہم امور تھے جو آپ نے مجھ پر روشن فرمائے جس سے میں بینا ہو گیا ۔ وما إن رأينا مثله بطلا بدا وما إن رأينا مثله قاتل العدا ہم نے نہیں دیکھا کہ آ پ جیسا بطل جلیل کبھی ظاہر ہوا ہو اور نہ ہی ہم نے آپ جیسا کوئی دشمنوں کو نابود کرنے والا دیکھا ۔ ۳۴۰