کرامات الصادقین — Page 244
كرامات الصادقين ۲۴۴ اُردو ترجمه فِي الْأَرْضِ كَمَا اسْتَخْلَفَ فِي الْأَرْضِ كَمَا اسْتَخْلَفَ الَّذِيْنَ الَّذِيْنَ مِنْ قَبْلِهِمْ إلى آخر ما مِنْ قَبْلِهِمْ الخل اسی طرح اس ہستی نے قال رب العالمين۔وكذا قال فرمایا جو اپنی نفسانی خواہش سے کلام نہیں کرتی الذي ما ينطق عن الهوى إن هو اور آپ کا ہر فرمان وحی پر ہی مبنی ہوتا ہے اور إلا وحي يوحى وهو الصدوق آپ صدوق اور امین ہیں صلی اللہ علیہ وسلم۔الأمين صلّى الله عليه وسلم۔إن يقينا اللہ تعالیٰ ہر صدی کے سر پر اس امت میں الله يبعث في هذه الأمة على ایسے شخص کو مبعوث کرے گا جو اس کے دین کی رأس كل مائة سنة من تجدّد لها تجدید کرے گا اور میں اس کی اس رحمت کا منتظر دينها فكنتُ لرحمتِه من المنتظرين تھا۔اسی مقصد کے حصول کے لئے میں نے فقصدت لهذه البغية بيت الله بيت الله جو حق اور یقین کے انوار کی جلوہ گاہ ہے مهبط أنوار الحق و الیقین فكنتُ کا قصد کیا۔پس میں جنگلوں میں پھرتا رہا اور أجوبُ البراري وأقطع الصحاری صحراؤں کو عبور کرتا رہا اور خدا کے ربانی بندوں بوأستقرى عبدا من العباد الربانيين۔میں سے کسی عظیم الشان بندہ کی جستجو کرتا رہا۔فتوشـمـت فـي البقعة المباركة پس میں نے مبارک اور مکرم جگہ المكرمة شيخي الشيخ السيد ( مکہ مکرمہ ) میں اپنے استاد محترم سید حسین حسين المهاجر الورع، الزاهد، مهاجر صاحب کو جو نیک ، زاہد اور متقی تھے التقى وشيخی الشیخ محمد اور اپنے استاد محترم محمد الخزرجی الانصاری الخزرجي الأنصارى وفى طابة سے شرف نیاز حاصل کیا اور مدینہ طیبہ میں الطيبة تشرفت بلقاء شیخی و اپنے استاد اور بزرگ محترم شیخ عبد الغنی سيدي ومولائى الشيخ عبد الغنى المجددى الاحمدی سے ملاقات کا شرف المجددى الأحمدى وكلهم كانوا حاصل کیا اور وہ سب میری دانست میں متقی لے تم میں سے جو لوگ ایمان لائے اور نیک اعمال بجالائے ان سے اللہ نے پختہ وعدہ کیا ہے کہ انہیں ضرور زمین میں خلیفہ بنائے گا جیسا کہ اس نے ان سے پہلے لوگوں کو خلیفہ بنایا۔۔۔۔الخ ( النور : ۵۶) ۳۳۶