کرامات الصادقین — Page 235
كرامات الصادقين ۲۳۵ اردو ترجمہ عدو صائل ويطعم كل نزيل ہر مسافر کو جو مہمان نوازی چاہتا ہے کھلاتی اور إلى التضيف مائل ويسقى آنے والوں اور جانے والوں کو پلاتی ہے۔ الواردين والصادرين ولا شک بے شک وہ ہر شبہ کو جو نا کامی کی حد تک پہنچانے أنها تزيل کل شک خیب والا ہو زائل کر دیتی ہے اور ہر غم کو جس نے وتجيح كل هم شيب وتعيد بوڑھا کر دیا ہو جڑ سے اکھیڑ دیتی ہے اور ہر گم شدہ كلّ هُدُو تَغَيَّبَ وتُخجِل كلَّ راہنما کو راہ راست پر ) واپس لاتی ہے اور ہر خصيم نيب ويبشر الطالبين خطرناک دشمن کو شرمندہ کرتی ہے۔ طالبان ہدایت ولا معالج كمثله لسمّ الذنوب کو بشارت دیتی ہے۔ گناہوں کے زہر اور دلوں وزيغ القلوب وهو الموصل كى كجى كے لیے اس جیسا کوئی اور معالج نہیں اور إلى الحق واليقين۔ وہ حق اور یقین تک پہنچانے والی ہے۔ وأما الهداية التي قد أُمــرنــا جس ہدایت کے طلب کرنے کا ہمیں سورۃ فاتحہ لطلبها في الفاتحة فهو میں حکم دیا گیا ہے وہ ذاتِ الہی کی خوبیوں اور اس اقتداء محامد ذات الله کی چاروں (مذکورہ ) صفات کی پیروی کرنا ہے اور وصفاته الأربعة وإلى هذا اسی کی طرف وہ الف لام اشارہ کر رہا ہے جو يشير اللام الذي موجود اهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ میں موجود ہے۔ في اهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ اس بات کو وہ شخص سمجھ سکتا ۔ ويـعــرفــه مــن أعطاه الله الفهم السليم۔ ولا شك أن هذه ہے جسے اللہ تعالیٰ نے عقل سلیم عطا فرمائی ہو اور کچھ شک نہیں کہ یہ چاروں الصفات أُمهات الصفات صفات أُمَّهَاتُ الصِّفَات ہیں اور یہ لوگوں کو قابلِ وهي كافية لتطهير الناس نفرت باتوں اور قسماقسم کی بُرائیوں سے پاک کرنے کے لئے کافی ہیں۔ پس کوئی بندہ اُس وقت من الهنات وأنواع السيئات فلا يؤمن بها عبد إلا بعد تک ان پر ایمان نہیں لاتا جب تک کہ وہ ان میں ۳۲۷