کرامات الصادقین — Page 227
كرامات الصادقين ۲۲۷ اُردو ترجمه جليس ولا يقربهم غُول تباہی کا عفریت اور التباس قریب نہیں پھٹکتا اور ولا تلبيس ولا يخيب فيهم ان کے بارے میں کیا جانے والا ہر حسن ظن مظنون وتُرفَع حجبهم درست ہوتا ہے۔اُن کے تمام حجاب اٹھا دئیے فلا يُطوی دونهم مکنون جاتے ہیں اور اُن سے کوئی حقیقت چھپائی نہیں فيطلع علی ما حک فی جاتی اور وہ لوگوں کے دلوں میں خلش پیدا ماح ـل صدور الناس وعلى أمور کرنے والی چیز پر اور اُن امور سماوی پر جو عقل سماوية متعالية عن طور اور قیاس سے بالاتر ہوتے ہیں اطلاع پا لیتا العقل والقياس ويدخل ہے اور راز دانوں، مقربوں اور اللہ سے فى أهل الســر والـقـرب ہمکلام ہونے والے لوگوں کے گروہ میں والمكلمين ويكون له داخل ہو جاتا ہے اور رب کریم اس کا پیار الرب الكريم كالخلّ الودود کرنے والا دوست اور محبت کرنے والا یار ہو والخِــدن المودود بل أقرب جاتا ہے بلکہ ہر قریبی سے قریب تر اور ہر حبیب ن كل قريب وأحب من سے حبیب تر ہو جاتا ہے اور اس کے ساتھ اللہ حبيب ويكون كلامه کا کلام ہر آب شیریں سے زیادہ شیریں اور من كل شربة و اس پر ہونے والا الہام ہر لذیذ شے سے زیادہ إلهامه ألذ من كل لذة لذیذ ہو جاتا ہے۔اللہ اُس کے دل میں داخل ويدخُل الله في القلب ہو جاتا ہے اور اُس کے دل میں اللہ کی محبت گھر ويشغفه حُبًّا وينظر إلى کر جاتی ہے۔وہ اپنے عاشق کی طرف دیکھتا المُحِبِّ فيجعله لبا ويصبغه ہے اور اُسے جو ہر خالص بنا دیتا ہے اور اسے بصبغ المتبتلين۔ويأتيه منه تبتل کرنے والوں کے رنگ میں رنگین کر دیتا البرهان والنور واللمعان ہے اور اُسے اللہ کی طرف سے وہ برہان ، نور، والـعـلـم والـعـرفـان فلا يسعه روشنی، علم اور عرفان عطا ہوتا ہے جو چھپائے نہیں ۳۱۹