کرامات الصادقین

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 179 of 279

کرامات الصادقین — Page 179

كرامات الصادقين ۱۷۹ اُردو ترجمہ من غير أن يفهم حقيقة اخلاص کی حقیقت کو سمجھ نہ لے اور اس پر قائم نہ الإخلاص ويقوم عليها ہو جائے (اسی طرح وہ ) مخلص نہیں بن سکتا جس ولا يكون مخلصا وعنده کے نزدیک زمین میں ایسی چیز موجود ہو جس پر على وجه الأرض شيء يتكأ بھروسہ کرتا ہو یا وہ اس سے ڈرتا ہو یا اسے منجملہ عـلـيـه أو يـخــافـه أو يحسبه من دوسرے مددگاروں کے گمان کرتا ہو۔ کوئی شخص الناصرين۔ ولا ينجو أحد نفس کی ہلاکتوں اور شرارتوں سے نجات حاصل من غوائل النفس وشرورها نہیں کر سکتا جب تک اس کے اخلاص کی وجہ سے إلا بعد أن يتقبله الله الله تعالیٰ اسے قبول نہ کر لے اور اپنے فضل، بإخلاصه ويعصمه بفضله طاقت اور قوت سے اس کی حفاظت نہ کرے اور وحوله وقوته ويذيقه من اسے روحانی لوگوں کی شراب نہ چکھائے کیونکہ وہ شراب الروحانيين لأنها يعنى نفس امارہ ) پلید ہے اور وہ اپنی پلیدی میں خبيثة وقد انتهت إلى غاية انتہا کو پہنچا ہوا ہے اور ہلاکت خیز اور گمراہ کن بُری الخبث وصارت منشأ الأهوية خواہشات کے نشو و نما پانے کا محل ہے۔ پس المضلة الردية المُردِية فعَلَّم اللہ تعالیٰ نے اپنے بندوں کو یہ تعلیم دی ہے کہ وہ الله تعالى عباده أن يفروا دعائیں کرتے ہوئے اور اس (نفس) کی إليه بالدعاء عائدا من بُرائیوں اور آفات سے پناہ مانگتے ہوئے اس شرورها و دواهيها ليدخلهم (خدا تعالى ) کی طرف دوڑے چلے آئیں تا کہ في زمر المحفوظين۔ وإن وہ انہیں محفوظ لوگوں کے گروہ میں داخل کر مثل جذبات النفس کمثل لے ۔ یقین جانیں کہ نفس کے جذبات کی مثال الحميات الحادة فكما تیز بخاروں کی مانند ہے۔ پس جس طرح ان تجد عند تلك الحميات بخاروں کے دوران ( مختلف قسم کے) أعراضا هايلة مشتدة مثل خوفناک اور شدید عوارض پائے جاتے ہیں مثلاً ۲۷۱