کرامات الصادقین — Page 175
كرامات الصادقين ۱۷۵ اُردو ترجمه فيجيء ويُحيى قلوبهم ويهب اور ان کے دلوں کو زندہ کرے گا اور انہیں بالکل لهم عرفانا غضًا طريا ويجعلهم تازه بتازه عرفان عطا کرے گا اور انہیں ان کی بعدنـومـهـم مـن المستيقظين۔| غفلت کی نیند سے بیدار کرے گا۔وفى آية اهْدِنَا الصِّرَاطَ آیت اهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ الْمُسْتَقِيمَ إشارةً وحثٌ علی میں صحیح معرفت کی دعا کے لئے اشارہ اور ترغیب دعاء صحة المعرفة كأنه يُعلّمنا ہے گویا کہ اللہ تعالیٰ ہمیں تعلیم دیتے ہوئے فرماتا ويقول ادعوا الله أن يُريكم ہے کہ تم اللہ تعالیٰ سے دعا کرو کہ وہ اپنی صفات کی ماہیت تمہیں دکھائے اور تمہیں شکر گزار صفاته كـمـا هـي ويجعلكم من بندوں میں سے بنا وے کیونکہ پہلی قو میں الشاكرين لأن الأمم الأولى اللہ تعالیٰ کی صفات، اُس کے انعامات اور اس في معرفة صفات الله تعالى ما ضلوا إلا بعد كونهم عُميًا کی خوشنودی کی معرفت سے اندھا ہونے کے بعد ہی گمراہ ہوئی ہیں۔انہوں نے اپنی زندگی وإنـعــامــاتــه ومـرضــاتــه فـكـانـوا کے دن ایسے اعمال میں ضائع کر دیئے جن يُـفـانـون الأيام فيما يزيد اعمال نے انہیں گناہوں میں اور بھی آگے بڑھا الآثام فحل غضب الله دیا۔پس اُن پر خدا کا غضب نازل ہوا اور اُن پر عليهم فضربت عليهم الذلة خواری مسلط کر دی گئی اور وہ ہلاک ہونے وكانوا من الهالكين۔وإليه والوں میں شامل ہو گئے۔اللہ تعالیٰ نے اپنے أشار الله تعالى في قوله كلام غَيْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ میں اس کی غَيْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ و سياق طرف اشارہ فرمایا ہے۔سیاق کلام سے معلوم کـلامــه يـعـلـم أن غضب الله ہوتا ہے کہ اللہ تعالی کا غضب انہی لوگوں کا رُخ لا يتوجه إلا إلـى قـوم أنعم الله کرتا ہے جن پر اس غضب سے پہلے اللہ تعالیٰ عليهم من قبل الغضب فالمراد نے انعام کئے ہوں۔پس اس آیت میں ۲۶۷