کرامات الصادقین

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 167 of 279

کرامات الصادقین — Page 167

كرامات الصادقين ۱۶۷ اردو ترجمہ إلا بك ولا نتحسس منگ ہوئی توفیق کے بغیر تیری عبادت نہیں کر سکتے اور إلا بعونك ۔ بك نعمل تیری مدد کے بغیر ہم ۔ تجھے تلاش نہیں کر سکتے ۔ ہم وبك نتحرك وإليك تیری مدد سے کام کرتے ہیں اور تیری مدد سے نسعى كالثواكل متحرقین حرکت کرتے ہیں اور ہم ان عورتوں کی طرح جو وكالعشاق متلظين۔ وفيها اپنے بچوں کی موت کے غم میں گھل رہی ہوتی ہیں حث على الخروج من اور ان عاشقوں کی طرح جو محبت میں جل رہے الاختيال والزهو والاعتصام ہوتے ہیں سوزاں و بریاں تیری طرف دوڑتے بقوة الله تعالی و حوله ہیں۔ پھر ان آیات میں کبر اور غرور کو چھوڑنے کی نیز عند اعتياص الأمور و معاملات کے پیچیدہ ہونے اور مشکلات کے گھیر هجوم المشكلات والدخول لینے پر محض اللہ تعالیٰ کی طرف سے ملنے والی) في المنكسرين۔ كأنه تعالی طاقت اور قوت پر بھروسہ کرنے کی اور منکسر المزاج شأنه يقول يا عباد احسبوا لوگوں میں شامل ہونے کی ترغیب ہے گویا کہ أنفسكم كالميتين وبالله الله تعالی فرماتا ہے۔اے میرے بندو! اپنے اعتضدوا كل حين۔ فلا يَزْدَهِ آپ کو مُردوں کی طرح سمجھو اور ہر وقت الشاب منكم بقوته و اللہ تعالیٰ سے قوت حاصل کرو ۔ پس تم میں لا يتخصر الشيخ بهراوته سے نہ کوئی جوان اپنی قوت پر اترائے اور نہ ولا يفرح الكيس بدهائه کوئی بوڑھا اپنی لاٹھی پر بھروسہ کرے اور نہ کوئی عقلمند اپنی عقل پر ناز کرے اور نہ کوئی فقیہ علمه وجودة فهمه وذكائه اپنے علم کی صحت اور اپنی سمجھ اور اپنی دانائی کی ولا يتكئ الملهم على إلهامه عمدگی پر اعتبار کرے اور نہ کوئی ملہم اپنے الہام و كشفه و خلوص دعائه یا اپنے کشف یا اپنی دُعاؤں کے خلوص پر تکیہ فإن الله يفعل ما يشاء کرے کیونکہ اللہ جو چاہتا ہے کرتا ہے جس کو ولا يثق الفقيه بصحة ۲۵۹