کرامات الصادقین

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 140 of 279

کرامات الصادقین — Page 140

كرامات الصادقين ۱۴۰ اردو ترجمہ - وقد علمت أن هذه الآية آپ کو معلوم ہو گیا ہے کہ یہ آیت نصاری اور رد على النصارى وعبدة الأوثان بت پرستوں کی تردید کرتی ہے کیونکہ وہ اللہ تعالیٰ فإنهم لا يوفون الله حَقَّه کا حق پوری طرح ادا نہیں کرتے اور اس کی روشنی ولا يرجون له برقَه بل يُغدِفون کے پھیلنے کی امید نہیں رکھتے بلکہ اس پر اندھیرے عليه ستارة الظلام ويلقونه کا پردہ پھیلا دیتے ہیں۔ اور اس کو دُکھوں کی في سبل الآلام ويُبعدونه من راہوں میں ڈال دیتے ہیں ۔ اور اس کو پورے الكمال التام ويُشركون به کمال سے دور رکھتے ہیں۔ اور مخلوق میں سے كثيرا من المخلوقين۔ فهذا ایک کثیر حصہ کو اس کا شریک قرار دیتے ہیں ۔ هو الظن الذي أرداهم و پس یہ ایسا غلط خیال ہے جس نے ان کو ہلاک کر التقليد الذي أبادهم وأهلكهم دیا ہے ۔ اور وہ اندھی تقلید ہے جس نے ان کو بما عولوا على أقوال المفترين برباد کر دیا ہے۔ مفتریوں کے اقوال پر بھروسہ وزعموا أنهم من الصادقين۔ کرنے نے ان کو ہلاک کر دیا اور انہوں نے یہی وقالوا إن هذه في الآثار سمجھ رکھا ہے کہ وہ سچے ہیں۔ اور کہتے ہیں کہ یہ المنتقاة المدونة عن الثقات باتیں احادیث کی منتخب مدون کتابوں میں ثقہ وما توجهوا إلى عشر آبائهم راویوں سے درج ہیں ۔ انہوں نے اپنے آباء وجهل علمائهم وتشريقهم كے ٹھوکریں کھانے اور اپنے علماء کے نا واقف وتغريبهم من مراكز تعاليم ہونے اور انبیاء کی تعلیموں کے مراکز سے النبيين وتيههم فى كل وادٍ مشرق و مغرب کی طرف دور اور ہر وادی میں هائمين۔ والعجب من فهمهم حیران و پریشان بھٹکنے کی طرف توجہ نہیں کی ۔ وعقلهم أنهم يعلمون أن الله اُن کے عقل و فہم پر تعجب ہے کہ وہ جانتے ہیں کہ كامل تام لا يجوز فيه نقص اللہ تعالیٰ کی ذات پوری طرح کامل ہے اس میں وشنعة وشحوب وذهول کسی کمی یا قباحت یا میلا پن یا فرو گذاشت ۲۳۲