کرامات الصادقین — Page 130
۶۳ كرامات الصادقين اردو ترجمہ سورة الملحة تفسير الفا است الحمد لله الذي خضعت ہر حقیقی تعریف کا مستحق وہ اللہ ہے جس کی الأعناق لكبريائه وتحيَّرت كبريائی کے سامنے تمام گردنیں خم اور جس کی بزرگی اور علوشان سے سب آنکھیں خیرہ ہیں جو الأبصار من مجده وعلائه۔ المقدس عن الأنداد والأضداد تمام ہمسروں ، ہمتاؤں اور تم اور شریکوں سے پاک اور مثیلوں ، ہم پلہ اور ہم نظیروں سے منزہ ہے۔ وہی والشركاء۔ المنزه عن الأشباه ذات ہے جس نے مخلوق کی اصلاح کے لئے رسول والأقران والنظراء ۔ هو الذي بھیجے اور اس نے ہر اس شخص کو نجات دی جو ان أرسل رسلا لإصلاح الورى کے نقش قدم پر چلا اور ان کی پیروی کی ، اور خدا نے ونجى كل من قفا أثرهم واقتدى اسے چن لیا جس نے ان کی کشادہ راہوں کو اختیار واختار من اختار مَهْيَعَهم کیا ۔ اُن کی اتباع کی اور اُن کی راہ سے انحراف نہ وتبعهم ومـا انثنى۔ فرضى عنه کیا۔ اور اللہ سے راضی ہو گیا اور اس کی حمد وثنا کی ۔ وثنى۔ والصلاة والسلام على اور درود اور سلام ہو تمام رسولوں کے سردار خاتم سيد الرسل وخاتم الأنبياء الانبياء محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم پر جو ایسے گروہ محمد المصطفى الذى هو سيد قوم کے سردار ہیں جن کے بشری ارادے ختم ہو گئے اور ن ۲۲۲