کرامات الصادقین — Page 8
كرامات الصادقين اُردو ترجمه خلـصـوا مـن كــل نـوع النعاس ہوئے اور انہیں ہر طرح کی اُونگھ (سُستی ) وكملوا في العلم الباطنی سے نجات دی گئی او سے نجات دی گئی اور وہ علم باطنی اور عرفان والخبــر الـــروحــانـى إلى روحانی میں اتنے طاق اور کامل ہو گئے کہ انہوں نے بڑے بڑے داناؤں کو معارف أن أتـــرعـــوا بــــالــمـعـــارف الأكياس وحـصـحـص فيهم سے بھر دیا اور ان میں نو را تنا ظاہر و با ہر ہوا کہ لوگوں کو منور کرنے لگا اور ان کی نورينير الناس وبدلت عادات اور طبائع بدل دی گئیں۔ان کے شيــمهـم وقــرائـحـهـم ونُورَت نفوس منور کئے گئے اور ان کی تعریف و نفوسهم ونُشرت مدايحهم۔توصیف پھیلا دی گئی اور وہ نبی کریم واعتلقوا بالنبي الكريم صلى الله سے ایسے پیوست ہوئے جیسے پھل اعتلاق الأثمار بالأعواد ٹہنیوں سے پیوست ہو تے ہیں۔انہوں نے ولووا أعنتهـم مــن طــرق اپنی باگیں فساد کی راہوں سے ہٹا کر سیدھی الفساد إلى مناهج السداد راہوں کی طرف کر لیں ، یہاں تک کہ حتى وصلوا منازل القرب انہوں نے قرب اور محبت اور مودت کی والمحبة والوداد وبلغوا منازل کو پالیا اور وہ ان کمالات کی انتہاء وانتهوا إلــى کمالات قدرها تک پہنچ گئے جو اللہ نے اپنے بندں کے لئے الله للعباد۔مقدر فرمائے ہیں۔فالحمد لله الذي هدى پس حقیقی حمد کی سزا وار اللہ کی ذات ہے عباده بهذا الرسول النبى الأمى جس نے اس مبارک امی رسول نبی کے ذریعہ اپنے بندوں کی ہدایت فرمائی اور اس المبارك وأحيا به العالمين۔کے ذریعہ تمام جہانوں کو حیات بخشی۔