کامیابی کی راہیں (حصہ چہارم)

by Other Authors

Page 52 of 59

کامیابی کی راہیں (حصہ چہارم) — Page 52

98 97 کی حفاظت ( اپنے عمل سے ) کرسکوں 5 - اللَّهُمَّ اغْفِرْ لَنَا وَارْحَمْنَا وَ ارْضَ عَنَّا وَتَقَبَّلُ مِنَّا وَ اَدْخِلْنَا الْجَنَّةَ وَنَجِّنَا مِنَ النَّارِ وَاَصْلِحْ لَنَا شَا نَنَا كُلَّهُ (ابوداؤد) ترجمہ: اے اللہ ! ہمیں بخش دئے ہم پر رحم کر ہم سے راضی ہو اور ہم سے ( دعا ئیں و عبادتیں) قبول کر اور ہمیں جنت میں داخل کر اور آگ سے خود بچا اور ہمارے سب کام تو خود بنادے۔ادعیہ مسیح موعود علیہ السلام 1 - رَبِّ عَلَّمْنِي مَا هُوَ خَيْرٌ عِنْدَكَ (حقیقۃ الوحی صفحہ 103 روحانی خزائن جلد 22 صفحہ 106 ترجمہ: اے میرے رب مجھے وہ سکھلا جو تیرے نزدیک بہتر ہے۔2 - رَبِّ أَرِنِى حَقَائِقَ الْأَشْيَاءِ (تذکره صفحه 742) ترجمہ: اے میرے رب مجھے اشیاء کے حقائق دکھلا۔۔ہم تو یہ دعا کرتے ہیں کہ خدا جماعت کو محفوظ رکھے اور دنیا پر ظاہر ہو جائے کہ نبی کریم علے برحق رسول تھے اور خدا کی ہستی پر لوگوں کو ایمان پیدا ہو جائے۔( ملفوظات جلد 4 صفحہ (261 4 - اَللّهُمَّ اِنْ اَهْلَكُتَ هذِهِ الْعِصَابَةَ فَلَنْ تُعْبَدَ فِي الْأَرْضِ أَبْدًا۔( تذكرة صفحه 430) ترجمہ: اے خدا! اگر تو نے اس جماعت کو ہلاک کر دیا تو پھر اس کے بعد اس زمین پر تیری پرستش کبھی نہ ہوگی۔5 - رَبِّ لَا تُبَقِ لِى مِنَ الْمُخْزِياتِ ذِكْرًا (تذکره صفحه 672) ترجمہ: اے میرے رب میرے لئے رسوا کرنے والی چیزوں میں سے کوئی بھی باقی نہ رکھ۔عالمی درس القرآن ۱۲ فروری ۱۹۹۴ ء کا دن ہمیشہ یادگار رہے گا کیونکہ اس روز حضور اقدس نے عالمی درس القرآن کا آغا ز فرمایا۔عالمی بیعت سیدنا حضرت امیر المومنین خلیفہ المسیح الرابع ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز کی جانب سے ۱۹۸۳ ء سے لگا تار جماعت کو دعوت الی اللہ کی طرف توجہ دلائی جا رہی ہے جس کے نتیجہ میں ہر سال لاکھوں سعید روحیں جماعت احمد یہ مسلمہ میں شامل ہو رہی ہیں چنا نچہ اللہ تعالی کے فضل۔۱۹۸۴ ء سے ۱۹۹۳ ء تک چار لاکھ سعید روحیں حلقہ بگوش احمدیت ہو ئیں۔۱۹۹۴ء میں چار لاکھ اٹھارہ ہزار دوسو آٹھ ۱۹۹۵ ء میں آٹھ لاکھ اکتالیس ہزار تین سو پچپیس ۱۹۹۶ ء میں سولہ لاکھ دو ہزار سات سوا کیس 199ء میں تمہیں لاکھ چار ہزار پانچ سو افراد ۱۹۹۸ ء میں پچاس لاکھ سے زائد 1999 ء ایک کروڑ آٹھ لاکھ بیس ہزار دو سو چھبیس افراد ۲۰۰۰ ء چار کروڑ تیرہ لاکھ آٹھ ہزار نو سو پچھتر افراد ۲۰۰۱ ء آٹھ کروڑ دس لاکھ چھ ہزار سات سو اکیس افراد احمدیت حقیقی اسلام میں داخل ہوئے۔الحمد لله على ذلك www۔alislam۔org