کامیابی کی راہیں (حصہ چہارم)

by Other Authors

Page 51 of 59

کامیابی کی راہیں (حصہ چہارم) — Page 51

96 96 95 95 ادعية القرآن رَبَّنَا ظَلَمْنَا أَنْفُسَنَا وَإِن لَّمْ تَغْفِرْلَنَا وَتَرْحَمْنَا لَنَكُونَنَّ مِنَ (سورۃ الاعراف آیت 24) الْخَسِرِينَ ترجمہ: اے ہمارے رب! ہم نے اپنی جانوں پر ظلم کیا اور اگر تو ہم کو نہ بخشے گا اور ہم پر رحم نہ کرے گا تو ہم نقصان اٹھانے والوں میں سے ہو جائیں گے۔رَبِّ زِدْنِي عِلْمًا ترجمہ: اے میرے رب ! میرے علم کو بڑھا (سورة طه آیت 115 ) رَبِّ اشْرَحْ لِي صَدْرِى وَيَسْرُلِى أَمْرِى وَاحْلُلْ عُقْدَةً مِّنْ لِسَانِي يَفْقَهُوا قَوْلِي (سورۃ طہ آیت 26 تا 29) ترجمہ: اے میرے ربّ! میرا سینہ کھول دے اور جو مجھ پر فرض ڈالا گیا ہے اس کو پورا کرنا میرے لئے آسان کر دے اور میری زبان کی گرہ کھول دے (حتی کہ ) لوگ میری بات آسانی سے سمجھنے لگیں۔رَبِّ ادْخِلْنِي مُدْخَلَ صِدْقٍ وَّ اَخْرِجُنِي مُخْرَجَ صِدْقٍ وَاجْعَلْ ( سورۃ بنی اسرائیل آیت 81) لِي مِن لَّدُنكَ سُلْطناً نَّصِيرًا۔اے میرے ربّ! مجھے نیک طور پر داخل کر اور ذکر نیک چھوڑنے والے طریق پر نکال اور اپنے پاس سے میرا کوئی ( مضبوط ) مددگار ( اور ) گواہ مقرر کر۔رَبَّنَا وَاتِنَا مَا وَعَدْتَنَا عَلَى رُسُلِكَ وَلَا تُخْزِنَا يَوْمَ الْقِيَامَةِ إِنَّكَ لَا تُخَلِفُ الْمِيعَادَه ترجمہ: اے ہمارے رب! ہمیں وہ ( کچھ ) دے جس کا تو نے اپنے رسولوں ) کی زبان پر ) ہم سے وعدہ کیا ہے اور قیامت کے دن ہمیں ذلیل نہ کرنا تو اپنے وعدہ کے خلاف ہرگز نہیں کرتا۔ادعیہ النبی صلی اللہ علیہ وسلم 1 - بیت الخلاء جانے کی دعا اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُبِكَ مِنَ الْخُبُثِ وَالْخَبَائِثِ ( بخاری۔مسلم ) ترجمہ: اے اللہ ! میں تیری پناہ میں آتا ہوں ہر قسم کی ناپاک چیزوں اور ناپاک کاموں اور باتوں سے۔2 - بیت الخلاء سے باہر آنے کی دعا الْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِى اَذْهَبَ عَنِّى الاذى وَعَا فَانِي وَأَبْقَى فِيَّ مَنْفَعَتَهُ (ابن ماجہ ) ترجمہ: تمام تعریفیں اس اللہ کے لئے ہیں جس نے مجھ سے تکلیف دور کی اور مجھے عافیت عطا کی اور نفع مند چیز باقی رکھ لی۔3۔بارش کے لئے دعا اللَّهُمَّ اسْقِنَا غَيْنًا مُغِيْنَانَا فِعاً غَيْرَ مَضَارٌ، عَاجِلًا غَيْرَ اجِلٍ (ابوداؤد ) ترجمہ: اے اللہ ! ہمیں برسنے والی بارش کا پانی پلا جو فائدہ مند ہوضرررساں نہ ہو اور دیر کی بجائے جلدی آنے والی ہو۔4 - اللَّهُمَّ اجْعَلْنِي أَعْظِمُ شُكْرَكَ وَأَكْثِرُ ذِكْرَكَ، وَاتَّبِعُ نُصْحَكَ، وَاحْفَظُ وَصِيَّتَكَ ( ترندی) ترجمہ: اے اللہ! مجھے ایسا بنا دے کہ تیرا بہت زیادہ شکر کر سکوں اور بہت زیادہ تجھے یاد کروں اور تیری خیر خواہی کی باتوں کی پیروی کروں اور تیرے تاکیدی حکموں www۔alislam۔org