کامیابی کی راہیں (حصہ چہارم)

by Other Authors

Page 42 of 59

کامیابی کی راہیں (حصہ چہارم) — Page 42

78 77 2 تا 4 جون جلسہ سالانہ جیم۔حضور کے خطابات 5 جون جرمنی میں سو مساجد سکیم کے تحت حضور نے مسجد کا افتتاح فرمایا۔8 جون چوہدری عبد اللطیف صاحب اٹھوال کو چک بہوڑ وضلع شیخو پورہ میں شہید کر دیا گیا۔جون سندھ بلوچستان اور آزاد کشمیر میں خشک سالی کے شکار متاثرین کے لئے جماعت کی مالی اور طبی خدمات۔30 جون تا 2 جولائی جلسہ سالانہ انڈونیشیا۔حضور کے خطابات۔16 ہزار 707 افراد کی شرکت۔30 جون تا 2 جولائی 24 واں جلسہ سالانہ جماعت احمدیہ کینیڈا 29 جولائی جلسہ سالانہ کے دوسرے دن حضور نے فرمایا کہ احمدیت 170 ممالک میں قائم ہو چکی ہے اور 53 زبانوں میں قرآن کریم کے تراجم شائع ہو چکے ہیں۔30 جولائی آٹھویں عالمی بیعت۔4 کروڑ افراد احمدیت میں داخل ہوئے۔31 جولائی انٹرنیشنل مجلس شوری لندن کا انعقاد 12-11۔اگست ڈوئی کے شہر زائن امریکہ میں جماعت کی بین الاقوامی کانفرنس ڈوئی کی ہلاکت کے نشان کے سلسلہ میں منعقد ہوئی۔10 نومبر 31 اگست حضور نے جرمنی کی ایک مسجد کا افتتاح کیا اور دوسری کا سنگ بنیاد رکھا۔تخت ہزارہ میں 5 احمد یوں مکرم نذیر احمد صاحب رائے پوری ، مکرم محمد عارف صاحب، مکرم ماسٹر ناصر احمد صاحب، مکرم مدثر احمد صاحب اور مکرم مبارک احمد صاحب کو شہید کر دیا گیا۔مسجد کو آگ لگادی گئی۔ایک رویا کی بناء پر حضور نے رشتہ ناطہ اور بے روزگاری پر خصوصی توجہ 15 دسمبر دینے کا اعلان فرمایا۔متفرق معلومات ( سوالاً جواباً ) سوال :۔خلافت رابعہ کے دور میں احمدیت کیلئے جان کا نذرانہ پیش کرنے والے چند خوش نصیبوں کا نام لکھیں۔جواب:۔صاحبزادہ مرزا غلام قادر صاحب، مکرم چوہدری مقبول احمد صاحب پنو عاقل سکھر، مکرم ماسٹر عبدالحکیم ابر وصاحب وارہ ضلع لاڑکانہ مکرم چوہدری عبدالحمید صاحب محراب پور مکرم قریشی عبدالرحمان صاحب سکھر، مکرم ملک انعام الرحمن صاحب سکھر مکرم شیخ ناصر احمد صاحب اوکاڑہ مکرم ڈاکٹر عبدالقادر صاحب فیصل آباد مکرم چوہدری عبدالرزاق صاحب نواب شاہ مکرم ڈاکٹر عقیل بن عبدالقادر صاحب حیدر آباد مکرم چوہدری محمود احمد صاحب پنو عاقل، مکرم سید قمر الحق صاحب سکھر، مکرم را ؤ خالد سلیمان صاحب آف گوجرہ سکھر، مکرم بابوعبدالغفار صاحب حیدر آباد مکرم شیخ محمد ظہیر صاحب سوہاوہ مکرم مرزا منور بیگ صاحب، مکرم رخسانہ صاحبہ زوجہ طارق احمد مردان مکرم ڈاکٹر منور احمد صاحب سکرنڈ نواب شاہ مکرم نذیر احمد ساقی صاحب چک سکندر گجرات مکرم محمد رفیق صاحب چک سکندر گجرات مکرم نبیلہ بنت مشتاق احمد صاحب چک سکندر گجرات، مکرم ڈاکٹر عبدالقدیر صاحب قاضی احمد نواب شاہ مکرم ڈاکٹر عبدالقدوس صاحب قاضی احمد نواب شاہ مکرم نصیر احمد علوی صاحب دوڑ ضلع نواب شاہ مکرم محمد اشرف صاحب جلهن، مکرم را نا ریاض احمد صاحب لاہوڑ مکرم احمد نصر اللہ صاحب لاہور مکرم ڈاکٹر نسیم بابر صاحب اسلام آباد مکرم عبد الرحمن صاحب ایڈووکیٹ منظور کالونی کراچی، مکرم دلشاد حسین صاحب لاڑکانہ مکرم سلیم احمد صاحب منظور کالونی کراچی مکرم انور حسین صاحب انور آباد لاڑکانہ مکرم ریاض احمد خان صاحب مردان مکرم میاں محمد صادق صاحب چٹھہ داد ضلع حافظ آباد مکرم چوہدری عتیق احمد صاحب باجوہ ایڈووکیٹ وہاڑی ، مکرم ماسٹر ناصر احمد صاحب تخت ہزارہ ضلع www۔alislam۔org