کامیابی کی راہیں (حصہ چہارم)

by Other Authors

Page 41 of 59

کامیابی کی راہیں (حصہ چہارم) — Page 41

76 75 30 جولائی تا یکم اگست جماعت برطانیہ کا 34 واں جلسہ سالانہ۔حاضری 21 ہزار۔3 سربراہان مملکت کے پیغام پڑھ کر سنائے گئے۔حضور نے اختتامی خطاب سيرة مسیح موعود از رجسٹر روایات“ کے موضوع پر فرمایا۔یکم اگست جلسہ لندن کے موقع پر 7 ویں عالمی بیعت کی تقریب 104 ممالک کی 231 قوموں کے ایک کروڑ 8 لاکھ 20 ہزار افراد نے بیعت کی۔اس طرح ساتوں عالمی بیعتوں کی کل تعداد 2,19,05,909 ہوگئی۔11 اگست سورج گرہن کے موقع پر حضور نے پہلی بارلندن میں نماز کسوف پڑھائی اور خطبہ دیا۔20 اگست حضور نے سفر ناروے کے دوران خطبہ جمعہ ارشاد فرمایا۔10 ستمبر حضور انور نے بیماری کی وجہ سے دو ہفتوں کے تعطل کے بعد Friday the 10th کو خطبہ ارشاد فرمایا۔حضور کی غیر معمولی صحت اللہ تعالیٰ کی تائید نصرت کا ایک خاص نشان بن گئی۔3 اکتوبر خدام الاحمدیہ پاکستان کے زیر اہتمام مرکز عطیہ خون کی نئی عمارت کا افتتاح ہوا۔اسی شام کل پاکستان مشاعرہ بعنوان ” برکات خلافت منعقد کیا گیا۔8۔اکتوبر کھلنا بنگلہ دیش میں احمد یہ مسجد میں بم دھما کہ۔7۔احمدی شہید ہو گئے۔19۔اکتوبر حضور نے بیت الفتوح لندن کا سنگ بنیا درکھا 3 نومبر حضرت سیدہ چھوٹی آپا حضرت سیدہ ام متین صاحبہ حرم حضرت مصلح موعود کی 81 سال کی عمر میں وفات۔آپ 39 سال صدر لجنہ مرکز یہ پاکستان رہیں۔12 نومبر حضور انور نے اپنی بیٹی طوبی کے نکاح کا اعلان ہمراہ ملک سلطان محمد خان ابن ملک سلطان ہارون خان صاحب ایم ٹی اے پر فرمایا اور اسی دن رخصتا نہ ہوا۔13 نومبر کو ولیمہ ہوا۔13 تا 15 نومبر جلسہ سالانہ قادیان 27 ممالک سے 21 ہزار افراد کی شرکت۔جن میں 16 ہزار نو مبائعین تھے۔حضور نے لندن سے اختتامی خطاب فرمایا۔11 دسمبر رمضان المبارک کے عالمی درس کا آغاز۔حضور نے اس سال کے اختتام تک 18 درس ارشاد فرمائے۔جن میں سورۃ المائدہ سے آغاز کیا اور سورۃ الانعام آیت نمبر 116 تک درس ارشاد فرمائے۔15 دسمبر حویلی لکھا ( اوکاڑہ ) میں ایک مشتعل ہجوم نے امیر ضلع مکرم ڈاکٹر نواز احمد صاحب کے گھر اور کلینک کو آگ لگا دی جس سے لاکھوں کا سامان جل کر راکھ ہو گیا۔۲۰۰۰ء 6 جنوری نسان کے عالمی درس قرآن کے اختتام پر حضور نے عالمی اجتماعی دعا کروائی 16 جنوری احمدی انجنیئر ز کا سالانہ کنونشن ربوہ میں منعقد ہوا۔18 جنوری فیصل آباد میں ملک کے معروف احمدی سرجن ڈاکٹر شمس الحق طیب صاحب کو شہید کر دیا گیا۔15 اپریل لدھیانہ بھارت میں مولانا عبدالرحیم صاحب کو شہید کر دیا گیا۔21 تا 23 اپریل جلسہ سالانہ جماعت احمدیہ ہالینڈ۔حضور انور کی شرکت۔اختتامی خطاب میں حضور نے ایک بڑی مسجد کی تعمیر کی تحریک فرمائی۔www۔alislam۔org