کامیابی کی راہیں (حصہ چہارم) — Page 38
10 70 69 69 4 ستمبر حضور کا دور یا کیم 5 ستمبر حضور کی لندن واپسی 8 نومبر محمد صادق صاحب چٹھہ داد کی حافظ آباد میں شہادت 10-9 نومبر جلسہ سالانہ فرانس۔حضور کی شرکت حضور نے مشرقی یورپ کے ممالک میں جماعتی مراکز کے قیام، 27 دسمبر مساجد کی تعمیر اور دیگر اہم ضرورتوں کیلئے 15 لاکھ ڈالر کے چندہ کی خصوصی تحریک فرمائی۔یہ سال اسلامی اصول کی فلاسفی کی صد سالہ تقریبات کے طور پر منایا گیا۔خلافت لائبریری میں دسمبر میں اس موضوع پر نمائش کا اہتمام کیا گیا۔۱۹۹۷ء 10 جنوری حضرت خلیفہ المسح الرابع ایدہ اللہ کی طرف سے مخالفین کو چیلنج کہ یہ دعا کریں کہ جو جھوٹا ہے خدا اس پر لعنت ڈالے۔28 تا 31 مارچ جماعت احمدیہ پاکستان کی 78 ویں مجلس شوری منعقد ہوئی حضور نے خطبہ کے ذریعے پیغام ارشاد فرمایا۔یکم تا 5 مئی حضرت خلیفہ اسیح الرابع ایدہ اللہ کا دورہ ہالینڈ۔اس دوران 2 تا 4 مئی جماعت ہالینڈ کا جلسہ سالانہ منعقد ہوا۔حضور نے خطاب فرمایا۔2 تا 5 مئی جماعت جرمنی کی 16 ویں مجلس شوری 524۔افراد کی شرکت حضور انور نے بذریعہ ٹیلی فون براہ راست خطاب فرمایا۔15 مئی حضور کے دورہ جرمنی کا آغاز 22 مئی حضرت سیدہ مہر آپا صاحبہ کی وفات 23 تا 25 مئی 18 واں سالانہ اجتماع خدام الاحمدیہ جرمنی۔حضور کے خطابات حضور انور نے جرمنی کی سومساجد کی سکیم کیلئے حضرت سیدہ مہر آپا کی 30 مئی طرف سے 3 لاکھ مارک (بعد میں 5 لاکھ مارک) اور اپنی طرف سے 50 ہزار مارک بعد میں ڈیڑھ لاکھ ) عطیہ دینے کا اعلان فرمایا۔حضور نے خطبہ جمعہ میں غرباء اور مساکین کی خدمت کرنے کی خاص تحریک کی۔فرمایا اس میں دوسروں کو بھی شامل کریں اور عالمی خدمت کی تنظیموں کے ممبر بن کر بھی خدمت میں حصہ لیں۔19 جون وہاڑی میں مکرم عتیق احمد صاحب باجوہ کو شہید کر دیا گیا۔20 تا 22 جون جماعت احمد یہ امریکہ کا 49 واں جلسہ۔حضور انور کی شرکت۔خطابات ایم ٹی اے پر براہ راست نشر کئے گئے۔27 تا 29 جون جماعت کینیڈا کا جلسہ سالانہ۔حضور انور کی شرکت۔خطابات براہِ راست نشر کئے گئے۔27 جولائی پانچویں عالمی بیعت میں 96 ممالک کی 221 اقوام کے 30,04,584 افراد کی سلسلہ احمدیہ میں شمولیت۔15 تا 17 اگست جماعت جرمنی کا 22 واں جلسہ سالانہ 22 ہزار افراد کی شرکت حضور ایدہ اللہ کی شرکت اور خطابات۔18۔اگست مسجد نور میں حضور انور کی موجودگی میں 28 بچوں کی تقریب آمین منعقد ہوئی۔حضور نے دعا کروائی۔19 ستمبر حضور کا دورہ کینیڈا۔خطبہ جمعہ وینکوور سے ارشاد فرمایا جو پاکستانی وقت کے مطابق 20 ستمبر کو صبح ڈیڑھ بجے لائیو سنا گیا۔26 ستمبر حضور نے وائٹ ہارس کینیڈا میں خطبہ ارشاد فرمایا۔3 اکتوبر حضور نے وینکوور کینیڈا میں خطبہ جمعہ ارشاد فرمایا۔www۔alislam۔org