کامیابی کی راہیں (حصہ چہارم) — Page 37
880 68 67 30 اگست مکرم وسیم احمد بٹ صاحب اور مکرم حفیظ احمد بٹ صاحب کی فیصل آباد میں شہادت 10 اکتوبر مکرم نسیم احمد با بر صاحب کی اسلام آباد میں شہادت 14 اکتوبر حضور نے امریکہ میں مسجد رحمان اور ارتھ سٹیشن کا افتتاح فرمایا۔15۔اکتوبر جماعت امریکہ کا جلسہ۔حضور کی شرکت 25 اکتوبر ایوان محمود کے جدید بلاک کا افتتاح 28 اکتوبر مکرم عبد الرحمان صاحب باجوہ کی کراچی میں شہادت۔30 اکتوبر مکرم دلشاد حسین کچھی صاحب کی لاڑکانہ میں شہادت۔10۔نومبر مکرم سلیم احمد پال صاحب کی کراچی میں شہادت۔19 دسمبر لاڑکانہ میں مکرم انور حسین ابر وصاحب کی شہادت۔۱۹۹۵ء 17 جنوری جاپان میں زلزلہ پر جماعت کی شاندار خدمات حضور نے برطانیہ کی نئی مسجد کیلئے 5 ملین پونڈ اور دنیا بھر میں مساجد کی 24 فروری توسیع کی تحریک فرمائی۔17 ستمبر جرمنی میں ایم ٹی اے کے نو تعمیر شدہ دفتر کا حضور نے افتتاح فرمایا۔29۔اکتوبر لاس اینجلس امریکہ میں یوم پیشوایان مذاہب۔250 مہمانوں کی شرکت۔١٩٩٦ 22 جنوری حضور نے رمضان میں عالمی درس قرآن کا آغاز سورۃ آل عمران کی آخری دو آیات سے فرمایا۔ایم ٹی اے کی 24 گھنٹے کی نشریات کا آغاز ہوا۔حضور نے اس موقع یکم اپریل پر براہ راست خطاب فرمایا۔21 جون حضور نے خطبہ کینیڈا میں ارشاد فرمایا اور ایم ٹی اے پر لندن اور کینیڈا کے دوطرفہ رابطوں کا آغاز ہوا۔5 جولائی احمد یہ ٹیلی ویژن کی نشریات گلوبل ہیم پر شروع ہوئیں۔7 جولائی کو افتتاحی تقریب سے حضور نے خطاب فرمایا 26 تا 28 جولائی برطانیہ کا جلسہ۔67 ممالک کے 13 ہزار افراد کی شرکت۔28 جولائی کو چوتھی عالمی بیعت میں 16 لاکھ نئے احمدیوں نے شمولیت کی۔3 مارچ حضور نے ایک رؤیا کی بنا پر اسمائے باری تعالیٰ پر خطبات کا سلسلہ شروع فرمایا۔جولائی حضور کی سوانح پر کتاب "A Man of God“ کے اُردو ترجمہ ایک مردِ خدا کی اشاعت۔28 تا 30 جولائی جلسہ سالانہ یو کے۔حاضری 13 ہزار۔عالمی بیعت میں 8لاکھ افراد کی شمولیت 28 جولائی جلسہ سالانہ کے موقع پر انٹرنیشنل نعتیہ مشاعرہ لندن برطانیہ میں فری ہومیو پیتھی ڈسپنسری کا قیام 6 جولائی تا 20 ستمبر حضور کا سفر جرمنی 8 تا 10 ستمبر جلسہ جرمنی میں حضور کی شرکت 20۔اگست حضور کا دورہ پیچیم یکم ستمبر 21 اگست حضور کے دورہ جرمنی کا آغاز 23 تا 25 اگست جلسہ جرمنی، حاضری 21700 تھی حضور کا دورہ ہالینڈ 2 ستمبر مسجد مہدی ربوہ میں بم دھما کہ www۔alislam۔org