کامیابی کی راہیں (حصہ چہارم)

by Other Authors

Page 27 of 59

کامیابی کی راہیں (حصہ چہارم) — Page 27

48 47 ے۔اکتوبر: کرائیڈن مشن کا افتتاح ۱۱۔اکتوبر۔لندن سے روانگی ۱۲۔اکتوبر۔کراچی لاہور اور ربوہ مرکز سلسلہ میں واپسی ۱۵۔جولائی: کورین زبان میں احمدیہ لٹریچر کا آغاز ایک فولڈر کی اشاعت سے ہوا۔۱۵ تا ۱۷۔اکتوبر: حضور کے دور امامت کے پہلے جماعتی اجتماعات منعقد ہوئے۔یعنی خدام الاحمدیہ اطفال الاحمدیہ اور لجنہ اماءاللہ کے سالانہ اجتماعات۔۱ اکتوبر لجنہ کو روحانی تربیت کا عالمگیر منصوبہ شروع کرنے کی ہدایت فرمائی۔۲۸ اکتوبر : نائیجیریا کی ایموسٹیٹ میں پہلے احمد یہ ہسپتال کا سنگِ بنیا د نصرت جہاں سیکیم کے تحت رکھا گیا۔۲۹ اکتوبر: بیوت الحمد منصوبہ کا مسجد اقصیٰ میں اعلان فرمایا۔کم قیمت کے مکان کا نقشہ تیار کرنے کے لئے احمدی انجنیئر وں میں مقابلے کا اعلان۔۵۔نومبر: تحریک جدید کے دفتر اول اور دفتر دوم کو ہمیشہ زندہ رکھنے کی تحریک فرمائی۔انصار اور خدام کو خصوصی وقف کی تحریک۔لندن مشن میں جدید کمپیوٹر معہ پرنٹر نصب کر دیا گیا۔۱۲۔نومبر : با ہمی جھگڑے ختم کرنے کیلئے جہاد شروع کرنے کا اعلان فرمایا۔۲۱ نومبر : سپین میں وقف عارضی کرنے کی تحریک۔۲۔دسمبر : غیروں کے اعتراضات کے جواب دینے کیلئے علمی تحریک کا اعلان۔۳۔دسمبر : صد سالہ جوبلی منصوبہ کے لئے وکالت قائم فرمائی۔۲۵۔دسمبر : مرکزی مجلس صحت قائم فرمائی۔۲۶۔دسمبر : جلسہ سالانہ پر خطاب بعنوان ” نور مصطفوی اور نا ریڈ کہی۔“ ۲۷۔دسمبر : خواتین کو پردہ کی زبردست تلقین فرمائی۔نیز روز نامہ الفضل اور ماہنامہ ریویو آف ریلیجنز کی اشاعت دس ہزار تک پہنچانے کی تحریک۔66 ۲۸۔دسمبر : عدل کے موضوع پر یاد گار خطاب کا پہلا حصہ۔١٩٨٣ء ۲۔جنوری: جماعت احمد یہ جاپان کی پہلی مجلس شوری کا انعقاد۔نیز لجنہ اماءاللہ کا قیام۔۲۸۔جنوری تحریک دعوت الی اللہ کا منظم آغاز۔ہر احمدی کو داعی الی اللہ بننے کا ارشاد۔۱۳۔مارچ: امریکہ کی ریاست ایریزونا کے شہر تو سان میں پہلی احمد یہ مسجد یوسف کا افتتاح۔یکم اپریل: جماعت احمدیہ کی ۶۴ ویں اور اس دور کی پہلی مجلس مشاورت کا آغاز ہوا۔۱۱۔اپریل : حضور نے دار الضیافت کے جدید بلاک کی بلائی منزل کی تعمیر کے سلسلہ میں اینٹ نصب فرمائی۔۱۳ تا ۱۵۔اپریل: ربوہ میں پہلے آل پاکستان احمد یہ کبڈی ٹورنامنٹ کا انعقاد۔۱۵۔اپریل : حضور نے مجلس صحت کے پروگرام کا اعلان فرمایا۔۱۶۔اپریل: مکرم عبدالحکیم صاحب ابرو آف وارہ ضلع لاڑکانہ کی شہادت۔۱۶۔اپریل: سوئٹزر لینڈ میں پہلا یوم دعوت الی اللہ۔9 ہزار اشتہارات کی تقسیم۔۲۰۔اپریل: کینیڈا میں نئے مشن اور بیوت الذکر کے لئے جماعت کینیڈا کو ۶ لاکھ ڈالر جمع کرنے کی تحریک۔۲۲۔اپریل: جماعت احمدیہ پین کا پہلا پبلک جلسہ میڈرڈ میں ہوا۔ستر افراد شریک ہوئے۔اپریل: آکسفورڈ (انگلستان ) میں احمد یہ مشن کا قیام۔مئی: غانا میں پہلے احمد یہ ٹیچر ز ٹریننگ کالج کا افتتاح ہوا۔جون : امریکہ میں نئے مشنز اور بیوت الذکر بنانے کے لئے جماعت احمدیہ امریکہ کو تحریک۔۱۲۔جولائی: عید کے موقع پر غرباء کے ساتھ سکھ بانٹنے کی تحریک۔۲۰۔جولائی : سرائے خدمت (گیسٹ ہاؤس خدام الاحمدیہ ) کی دوسری منزل کا حضور نے سنگ بنیا د رکھا۔www۔alislam۔org