کامیابی کی راہیں (حصہ چہارم) — Page 26
46 45 اپریل: خلافت لائبریری میں ٹیکسٹ بک اسکیم کا اجراء کیا گیا۔۲۱ مئی: حضور نے اپنی زندگی کا آخری جمعہ ربوہ میں پڑھایا۔۲۳ مئی: حضور اسلام آباد تشریف لے گئے۔۲۶ مئی: حضور کی آخری بیماری کا آغاز۔دل پر حملہ ۳۱ مئی دل پر دوبارہ حملہ اور شدید کمزوری۔مئی: سالسبری (زمبابوے) میں مشن ہاؤس کے لئے زمین کی خرید۔۶ جون: افریقہ کے ملک ٹو گو میں جماعت کی پہلی مسجد کی تعمیر۔۸ جون: دل کا شدید حملہ۔۹-۸ جون کی درمیانی شب پونے ایک بجے بیت الفضل اسلام آباد میں وفات۔۹۔جون : جسد اطہر ربوہ لایا گیا۔۱۰ جون : حضرت مرزا طاہر احمد صاحب نئے امام منتخب ہوئے۔حضور نے 4 بجے سہ پہر کے قریب بہشتی مقبرہ میں آپ کا جنازہ پڑھایا۔ایک لاکھ افراد کی شرکت۔(ماہنامہ خالد نومبر ۱۹۸۶ ء صفحه ۱۵ تا ۳۳) قدرت ثانیہ کے مظہر رابع ۱۹۸۲ء ۱۰۔جون : مجلس انتخاب کا اجلاس بعد نماز ظہر مسجد مبارک میں ہوا جس نے حضرت مرزا طاہراحمد صاحب ایدہ اللہ تعالیٰ کو جماعت احمدیہ کا چوتھا امام تسلیم کیا۔پہلے مجلس انتخاب نے بیعت کی اس کے بعد حضور نے حاضر الوقت تمام احباب سے خطاب فرمایا اور عام بیعت لی جس میں ۲۵ ہنر ا ر احمدی شریک ہوئے۔بعد ازاں حضرت نواب امتہ الحفیظ بیگم صاحبہ نے حضور کو أَلَيْسَ اللَّهُ بِكَافٍ عَبْدَه والی تاریخی انگوٹھی پہنائی۔حضور نے چھ بجے شام بہشتی مقبرہ میں جماعت کے تیسرے امام حضرت مرزا ناصر احمد صاحب رحمہ اللہ تعالی کی نماز جنازہ پڑھائی جس میں ایک لاکھ احمدی شامل ہوئے۔ساڑھے سات بجے تدفین مکمل ہونے پر دعا کرائی۔۱۱۔جون : دورِ خلافت کا پہلا خطبہ ارشاد فرمایا۔۱۳۔جون : حضور نے جماعت کے نام پہلا تحریری پیغام جاری کیا جس میں فلسطین کے مظلوم مسلمانوں کے لئے دعا کی تحریک فرمائی۔۱۶۔جون : حضور نے اپنی جگہ محترم چوہدری حمید اللہ صاحب کو احمد یہ آرکیٹکٹس اینڈ انجنئیرز کا سر پرست اور مکرم اللہ بخش صاحب شاہد کو وقف جدید کا ناظم ارشاد مقررفرمایا۔۲۴۔جون : صدرانجمن احمدیہ کے کارکنوں سے پہلا خطاب فرمایا۔۱۷ تا ۲۱ جولائی : رمضان المبارک کے آخری ایام میں مسجد مبارک میں درسِ حدیث ارشاد فرمایا۔۲۸۔جولائی: دورہ یورپ پر ربوہ سے روانگی۔دورہ کا خلاصہ حسب ذیل ہے۔۳۱۔جولائی ناروے۔۶۔اگست۔ناروے کی پہلی مجلس شوری کا انعقاد ۸۔اگست سویڈن۔۱۳۔اگست سویڈن کی پہلی مجلس شوری کا انعقاد ۱۰۔اگست۔ڈنمارک ۱۳۔اگست۔مغربی جرمنی ۲۵ - اگست - آسٹریا ۲۷۔اگست۔سوئٹزرلینڈ ۳۱۔اگست۔سوئٹرزلینڈ کے دانشوروں سے خطاب بعنوان ”انسانیت کا مستقبل“۔۲ ستمبر۔فرانس اور لکسمبرگ۔۳۔ستمبر۔مغربی جرمنی ۴۔ستمبر۔ہالینڈ ۶۔ستمبر۔سپین ۱۰۔ستمبر افتتاح مسجد بشارت ( سپین ) ۱۵ستمبر ہالینڈ اور پھر لندن ۲۲۔ستمبر : سکاٹ لینڈ۔مشہور مستشرق منٹگمری واٹ سے ملاقات ۲۴ ستمبر : گلاسگو میں آمد - ۵- اکتوبر جمنلهم مشن کا افتتاح www۔alislam۔org