کامیابی کی راہیں (حصہ چہارم) — Page 25
44 43 جماعت کو لا اله الا اللہ کے ورد کی تحریک۔ے نومبر : تقسیم تمغہ جات کی دوسری تقریب۔۷ ۸ ۹ نومبر: مجلس خدام الاحمدیہ کے سالانہ اجتماع پر چودھویں اور پندرھویں صدی ہجری کے متعلق ولولہ انگیز خطابات۔9 نومبر کو چودھویں صدی ختم ہوگئی۔۱۰۔نومبر : احمد یہ سٹوڈنٹس ایسوسی ایشن کے پہلے سالانہ کنونشن سے خطاب۔حضور نے ممالک بیرون میں عید گاہوں کے قیام کی تحریک فرمائی۔جاپان کے شہر نا گویا میں احمدیہ سنٹر کی خرید۔۱۹۸۱ء ۲۵۔اپریل: حضور نے دفتر پرائیوٹ سیکرٹری اور کچھ دنوں بعد دار السلام النصرت کی دو منزلہ عمارت کا سنگ بنیا د رکھا۔مئی: نا گویا ( جاپان ) میں پہلا یوم التبلیغ ۶ ۷ جون: مجلس خدام الاحمدیہ ناروے کا پہلا سالانہ اجتماع۔۳۰۔اگست: جاپان میں ٹوکیو میں دوسرا یوم التبلیغ۔۱۸ ستمبر : حضور نے امن عالم کے لئے دعاؤں اور صدقات کی تحریک فرمائی۔۸ اکتوبر: غانا میں احمدیوں نے عیدالاضحی مکہ مکرمہ کی تاریخوں کے مطابق منائی۔۹۔اکتوبر : ٹوکیو میں مشن ہاؤس کا افتتاح۔۲۳ اکتوبر : حضور کے غلبہ اسلام کے دن کو قریب تر لانے کے لئے احباب جماعت کی ذہنی اخلاقی جسمانی اور روحانی ترقی کا منصوبہ جماعت کے سامنے رکھا۔۲۵ اکتوبر : حضور نے تحریک فرمائی کہ خدام اور لجنات کھیلوں کے کلب قائم کریں۔اکتوبر: اکرا ( غانا ) میں نئے مشن ہاؤس کی تکمیل۔یکم نومبر : جماعتی تنظیموں میں ہم آہنگی پیدا کرنے کے لئے مجلس توازن کے قیام کا اعلان ۷ ۸ نومبر مجلس انصار اللہ انڈونیشیا کا پہلا سالانہ اجتماع۔۲۸ نومبر : سیرالیون میں چوتھے احمد یہ سکول کا قیام۔۳ دسمبر : وفات حضرت سیدہ منصورہ بیگم صاحبہ حرم حضرت مرزا ناصر احمد صاحب۔۱۵ دسمبر : شکاگو کی پبلک لائبریری میں قرآن کریم کے نسخے رکھوائے گئے۔۲۷ دسمبر : حضور نے جماعت کو ستارہ احمدیت عطا فرمایا۔۲۷ دسمبر : تمغہ جات کی تقسیم کی چھٹی تقریب۔جو حضور کی زندگی میں اپنی نوعیت کی آخری تقریب تھی۔۲۸ دسمبر : سبحان اللہ کے موضوع پر تو حید وصفات باری تعالیٰ پر زبر دست خطاب۔۱۹۸۲ء ۲۲ جنوری: حضور نے تعلیم یافتہ نو جوانوں کو وقف کی تحریک فرمائی۔۲۷ فروری: نائیجیریا میں آٹھویں احمد یہ سکول کا سنگِ بنیاد۔فروری: سپینش، فرانسیسی اور اٹالین زبانوں میں ترجمہ قرآن کا آغاز۔۲۳ مارچ: حضور نے دفتر صد سالہ احمد یہ جوبلی کا سنگ بنیاد رکھا۔اس کا نام بیت الاظہا ر ہے۔۲۳ مارچ: گیمبیا کے صدر داؤد اجوارا نے کنگانگ میں احمد یہ ہسپتال کے نئے حصہ کا سنگ بنیا د رکھا۔۲۶ تا ۲۸ مارچ: حضور کی زندگی میں آخری اور جماعت احمدیہ کی ۶۳ ویں مجلس مشاورت کا انعقاد۔مارچ: قادیان سے خدام الاحمدیہ کے رسالہ ”مشکوۃ کا اجراء۔۱۔اپریل: حضور کا عقد ثانی حضرت سیدہ طاہرہ صدیقہ صاحبہ کے ہمراہ۔۲۵۔اپریل مجلس اطفال الاحمدیہ برطانیہ کا پہلا سالانہ اجتماع۔www۔alislam۔org