کامیابی کی راہیں (حصہ سوم)

by Other Authors

Page 59 of 60

کامیابی کی راہیں (حصہ سوم) — Page 59

110 111 الثعبان اثر دھا۔بڑا سانپ الشُّعَادُ بہادر لوگ تحنن شفقت مُهجتى میری جان ، خون دل مَدَارِكِي میرے حواس حسن ، تر و تازگی اُڑتا ہے قُوَةُ الطَّيَرَان جمال بحر 'Ĭ اُڑنے کی طاقت خوبصورتی ، حُسن سمندر میری آگ محبت آنحضور صلی اللہ علیہ وسلم سے پیار کرنے والا بَهَجَة يطير نصیب نسواں عورتوں کا حصہ یا صفت جفاکش سخت محنتی گل اندام پھول کی طرح نازک گام قدم محبان محمد معاند دشمن عظمی عظیم بڑی گفتنی کہی ہوئی کردنی عملی طور پر کر کے دکھانا عمامه پگڑی عَلَم جھنڈا عائشاً زنده البرهان دلیل يَقُظَةٍ بیداری العيش زندگی قطائف پھل اللقيان ملاقات رَيْعَان عُمُرِى میری جوانی کا آغاز ، عنفوان شباب واہ ! کیا خوب واها لَاهِفًا مظلوم و بے بس ہونے کی حالت اذَانِي مجھے تکلیف دی ہے يَقُرِى چھید دیتا ہے۔چیر دیتا ہے مُحَارِب جنگجو، جنگ کرنے والا يشج کچل دیتا ہے هَامَةٌ کھوپڑی www۔alislam۔org آب پانی ندانم میں نہیں جانتا دارد رکھتا ؟ ذی شان شان و شوکت والا خیر الانام مخلوق میں سب سے بہتر خیر الورای مخلوق میں سب سے بہتر مرجع کو ٹنے کی جگہ نور جبیں پیشانی کا نور تہی خالی زائل کرنا دور کرنا ختم کرنا عدیم المثال جس کی مثال نہ ملتی ہو خلد بریں مَتَى نَصْرُ اللهِ اللہ کی مدد کب آئے گی