کامیابی کی راہیں (حصہ سوم)

by Other Authors

Page 53 of 60

کامیابی کی راہیں (حصہ سوم) — Page 53

99 98 98 سے ہو جائے۔عجب دارم دل آں ناکساں را رو تابند از خوان محمد مجھے ان کمینوں اور نالائقوں کے دل کی حالت پر تعجب آتا ہے جو محمدصلی اللہ علیہ وسلم کے دستر خواں سے منہ پھیرتے تھے۔ندانم پیچ نفسے در رو عالم دارد شوکت شان محمد مجھے دونوں جہان میں ایسا انساں کوئی نظر نہیں آتا جو محمدصلی اللہ علیہ وسلم کی سی شان و شوکت رکھتا ہو۔خدا زاں سینہ بیزار که بست از کینه صد بار محمد داران خدا تعالیٰ اس آدمی سے بالکل بیزار ہے جو اپنے دل میں محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا کینہ رکھتا ہے۔www۔alislam۔org بدر گاہِ ذی شانِ خیر الانام شفیع الوری مربع خاص و عام بصد عجز ومنت بصد احترام یہ کرتا ہے عرض آپ کا اک غلام علیک اے الصلوة شاہ کونین علیک عالی مقام السلام حسینان عالم ہوئے شرمگیں جو دیکھا وہ حسن اور وہ نور جبیں پھر اس پر وہ اخلاق اکمل تریں کہ دشمن بھی کہنے لگے آفریں رہے علیک خُلق کامل رہے الصلوة علیک حُسن تام السلام خلائق کے دل تھے یقیں سے تہی بتوں نے تھی حق کی جگہ گھیر لی ضلالت تھی دنیا پہ وہ چھا رہی کہ توحید ڈھونڈے سے ملتی نہ تھی ہوا آ علیک کے الصلوة وم سے اس کا قیام علیک السلام محبت سے گھائل کیا آپ نے دلائل سے قائل کیا آپ نے جہالت کو زائل کیا آپ نے شریعت کو کامل کیا آپ نے بیاں کر دیئے سب علیک الصلوة حلال اور حرام علیک السلام نبوت کے تھے جس قدر بھی کمال وہ سب جمع ہیں آپ میں لامحال صفات جمال اور صفات جلال ہراک رنگ ہے بس عدیم المثال لیا ظلم کا عفو علیک الصلوة علیک انتقام السلام ( حضرت ڈاکٹر میر محمد اسماعیل صاحب)